hades ha .. hassan our hussain janat ky sardar han our ali s.a in sy bhi behter han
2026-08-27 03:18:19
19
Asif Ali Chandio :
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہا فرماتی ہیں کہ ایک صبح نبی کریم ﷺ باہر تشریف لائے، آپ کے جسم پر سیاہ بالوں کی ایک چادر تھی۔ اتنے میں امام حسن آئے تو آپ نے انھیں چادر کے اندر لے لیا، پھر امام حسین آئے تو وہ بھی اندر داخل ہو گئے، پھر بیبی فاطمہ آئیں تو انھیں بھی لے لیا، اور پھر حضرت علی آئے تو انھیں بھی چادر میں شامل کر لیا۔ اس کے بعد آپ ﷺ نے فرمایا: "اے اللہ! یہ میرے اہل بیت ہیں، ان سے ہر قسم کی گندگی کو دور رکھ اور انھیں ایسے پاک کر دے جیسے پاک کرنے کا حق ہے"۔
(صحیح مسلم: 2424
2026-08-27 08:48:34
20
Himalayan Pink Salt ShahZain :
I'm Suni And I know k Mola Ali As Ghar vlay Hain sahba dar valy hain
2026-08-27 12:24:09
10
Muhammad Usman :
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
مَنْكُنْتُمَوْلَاهُفَعَلِيٌّ مَوْلَاهُترجمہ:
“جس کا میں مولا ہوں، علی بھی اس کے مولا ہیں۔”
2026-08-27 17:42:39
4
شمائل حیدر :
Allama Yaseen Qadri zindabad
2026-08-27 06:21:54
8
nujo Baloch0786 :
غزوۂ خیبر میں حضرت علیؓ کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«لَأُعْطِيَنّالرّايَةَغَدًا رَجُلًا يُحِبّاللّهَوَرَسُولَهُ، وَيُحِبّهُاللّهُوَرَسُولُهُ»
ترجمہ:
“کل میں جھنڈا ایسے شخص کو دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے، اور اللہ اور اس کا رسول بھی اس سے محبت کرتے ہیں۔”
پھر رسول اللہ ﷺ نے جھنڈا حضرت علیؓ کو عطا فرمایا۔
📚 حوالہ: صحیح بخاری، حدیث 3009؛ صحیح مسلم، حدیث 2406
2026-08-27 18:02:08
3
umerkhokharadv :
@Muhammad Usman:غزوۂ خیبر میں حضرت علیؓ کی فضیلت
رسول اللہ ﷺ نے فرمایا:
«لَأُعْطِيَنّالرّايَةَغَدًا رَجُلًا يُحِبّاللّهَوَرَسُولَهُ، وَيُحِبّهُاللّهُوَرَسُولُهُ»
ترجمہ:
“کل میں جھنڈا ایسے شخص کو دوں گا جو اللہ اور اس کے رسول سے محبت کرتا ہے، اور اللہ اور اس کا رسول بھی اس سے محبت کرتے ہیں۔”
پھر رسول اللہ ﷺ نے جھنڈا حضرت علیؓ کو عطا فرمایا۔
📚 حوالہ: صحیح بخاری، حدیث 3009؛ صحیح مسلم، حدیث 2406
2026-08-27 20:52:37
3
malik :
حیدر صفدر علیہ السلام
2026-08-27 15:09:34
6
Sheikh Brother :
یا علی یا علی
2026-08-27 10:07:51
9
Muhammad Fazil :
mashaalla jazakalla. love you molana qadari sb.
2026-08-27 05:00:28
2
Syed Bukhari :
Great Qadri sahib
2026-08-27 13:44:38
2
naziratayi2 :
علامہ یاسین قادری ❤️❤️❤️
2026-08-27 08:16:58
6
Shamshair Ali :
@شمائل حیدر:Allama Yaseen Qadri zindabad
2026-08-27 08:47:40
4
아시 프 알리@786 :
Jeo yaseen sub ap sy tu love you too ho gea🤲🤲🤲❤️❤️❤️
2026-08-27 16:30:11
2
the.king.of.CapeTown.🇿🇦804 :
Yaa Ali ❤️❤️❤️❤️
2026-08-27 20:42:16
0
Syed Akbar Ali :
ya Ali as
2026-08-27 07:06:36
9
Syed Mubashir :
2026-08-27 15:09:34
4
saadatalijhammat70 :
Alma Yaseen Qadri Zindabad
2026-08-27 15:59:17
1
Rashid Khan :
yaseen sahib love u
2026-08-27 07:34:12
3
Syed Mubashir :
2026-08-27 15:12:11
1
To see more videos from user @alamayaseenqadri, please go to the Tikwm
homepage.