@fromhaileyjordan: First WIP WED @ a baseball game @Chicago White Sox @thirdcoaststitches #wipwednesday #needlepoint #needlepointcanvas

fromhaileyjordan
fromhaileyjordan
Open In TikTok:
Region: US
Thursday 27 August 2026 02:19:28 GMT
544
36
1
0

Music

Download

Comments

thirdcoaststitches
thirdcoaststitches :
The best WIP Wednesday at the ballpark! ⚾️🪡
2026-08-27 14:20:22
0
To see more videos from user @fromhaileyjordan, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

I don't want anything else; my only wish from the very beginning has been to find someone who would cherish me and love me just as deeply as I love them—someone who would correct me whenever I am in the wrong. But perhaps, other than a sincere friend or true love, everything else was written in my destiny. If only I could receive the same love I gave to others. If only I could sleep peacefully at night like others do; instead, the entire night passes in tears, and morning breaks without me ever finding any peace.  -! کاش میری بھی کوئی ایک ایسی دوست ہوتی جو کہ میرے دل کے قریب ہوتی اور صرف میری ہی ہوتی۔ جسے میں رات کے کسی بھی وقت بغیر کچھ سوچے سمجھے میسج کر سکتی۔ کاش کوئی تو میری ایسی دوست ہوتی جو کہ مجھے سب سے آگے رکھتی۔ میری باتوں کو غور سے سنتی بس صرف میری ہی ہوتی۔ مگر شاید میری قسمت ہی خراب ہے۔ پتہ نہیں مگر مجھے دوستیاں راس ہی نہیں آتی۔ میرے حصے کے لوگ بھی لوگ لے جاتے ہیں۔ میں نے زندگی میں کچھ نہیں چاہا مگر صرف ایک مخلص دوست کی چاہ مجھے ہمیشہ رہے گی۔ لوگ اپنا مقصد پورا کر کے انسان کو چھوڑ جاتے ہیں۔ میری بھی تمام دوستوں نے ایسا ہی کیا۔  کہتے ہیں نا کہ جس شخص کو گھر سے یا اپنوں سے یا ماں باپ سے پیار نہیں ملتا اسے ہی یہ دنیا پیار کے لیے ترساتی ہے۔۔ مجھے کچھ نہیں چاہیے بس میری شروع سے ایک ہی خواہش رہی ہے کہ کوئی مجھے پیار سے رکھنے والا مل جائے جو کہ میرے سے اتنی ہی محبت کرے جتنی میں اس سے کروں۔ جہاں میں غلط ہوں تو وہ شخص مجھے وہاں پہ ٹھیک کرے۔۔ لیکن شاید میرے نصیب میں ایک مخلص دوست اور پیار کے علاوہ سب کچھ لکھ دیا گیا۔۔ کاش مجھے بھی وہ پیار مل سکتا جو میں نے دوسروں کے ساتھ کیا۔ کاش میں بھی رات کو لوگوں کی طرح سکون سے سو سکتی مگر ساری رات آنسو بہاتے ہی گزر جاتی ہے اور صبح ہو جاتی ہے بغیر سکون کیے ہی۔۔  #creatorsearchinsights #blowthisup #fypシ゚viral #1millionaudition #blowthisup

About