@marjanpti2: سائرہ بانو🚨🥹 بہت ہی ڈھیٹ لوگ ہم پر مسلط ہیں ، دارالحکومت کے ہسپتالوں میں سہولیات کا فقدان ہے، مصطفی کمال کو صوبے بنانے کا شوق ہے پہلے 28 کلو میٹر کو تو سنبھالو، شرم کر کے استعفی دو اور گھر بیٹھو،#teamkaptantiktok #ImranKhanZindabad #27september_Long__March