@sweetwhisper13: ذلیل کرنے کے بعد دی ہوئی محبت اگر کوئی شخص آپ کی بے عزتی کرے، آپ کو نیچا دکھائے، اور پھر بعد میں محبت کا اظہار کرے تو وہ محبت جھوٹی ہے۔"لعنت بھیجتی ہوں = ایسی محبت قبول کرنے کے بجائے انسان اسے ٹھکرا دیتا ہے۔ کیونکہ اس میں کوئی عزت نہیں ہوتی محبت عزت مانگتی ہے، ترس نہیں سچی محبت کی بنیاد عزت اور برابری ہے۔ اگر آپ کسی سے صرف ترس کھا کر یا مجبوری میں محبت مانگ رہے ہیں تو وہ محبت نہیں ہے۔ مطلب یہ ہے کہ عزت کے بغیر محبت کا کوئی فائدہ نہیں۔ اگر کوئی آپ کو توڑ کر پھر جوڑنے کی کوش کرے تو بہتر ہے اسے چھوڑ دیا جائے۔ #foryoupage #foryou #unfrezzmyaccount #viralvideo