کیا بات ہے جناب جمشید صاحب اللہ اپ کو سدا سلامت رکھے اپ غریبوں کی جگہ پر بیٹھ کر یہ کام کر رہے ہیں یہی تو چاہتا ہے غریب کیونکہ کبھی امیر لوگ اور بڑے عہدے والے لوگ غریبوں کی جگہ بیٹھ کر ایسا کام کریں تو اس کو محسوس ہوگا کہ غریب کیسے زندگی گزارتا ہے اپ نے پوری دنیا میں مثال قائم کی ہے یہ والا کام کر کے جمشید دستی صاحب زندہ باد اللہ اپ کا سایہ اپ کی غریب عوام کے اوپر صدا قائم رکھے اور سلامت رکھے ہماری دعائیں اپ کے ساتھ ہیں میرا نام محمد اسلم ہے ضلع لودھراں سے میرا تعلق ہے تحصیل کروڑ پکا سے میں نے اپ کی ویڈیو دیکھی مجھے بہت خوشی بھی ہوئی اور غمگین بھی ہو گیا کہ ہمارے ملک پاکستان میں ایسے ایسے اللہ کے نیک بندے بھی موجود ہیں اللہ پاک اپ کو اپنی حفظ و امان میں رکھے امین ثم ام🌹👍🌹👍🌹👍
2026-08-27 10:50:16
15
Muhammed Sabir Awan :
2026-08-29 02:30:18
2
Mallika bbas :
❤️❤️❤️❤️
2026-08-29 08:00:35
1
Ilyas baloch :
ماشاءاللہ جیو میرے خان
2026-08-27 05:55:59
6
Ashfaq Hussain Multan Ala :
🌹🌹🌹🌹🌹🌹804
2026-08-29 03:36:56
3
💞💞 محمد مدنی 💕💕 :
ماشاءاللہ تیری زندگی دی خیر ہوے جمشید احمد خان دستی ❤️❤️❤️
2026-08-27 10:21:59
6
Asif Hussain :
nice
2026-08-29 03:51:38
1
112233 :
ہائےمیرا پیارا لیڈر جمشید احمد خان دستی تیری سادگی کمال کی ہے قسم سے💕💕💕💕
2026-08-27 09:21:10
9
malik.asad :
masallah masallah masallah
2026-08-29 06:36:06
1
Muzaffar Abbas :
ww
2026-08-29 07:47:02
1
مخلص چانڈیہ 1472 :
💕💕 اللہ اپ کو سلامت رکھے میں اپ کی ویڈیو اس ٹائم پشاور سے دیکھ رہا ہوں
2026-08-30 04:46:34
3
قاری غلام شبیر قاسمی :
اللّٰہ خوش رکھے آمین ثم آمین
2026-08-29 01:04:36
4
Khurshied Ahmad :
ن
2026-08-28 18:23:19
1
To see more videos from user @muhammadriaz9004, please go to the Tikwm
homepage.