@syedaseharkazmi12: مجھے یقین ہو گیا ہے کہ میرا رب، میرے رسول ﷺ اور اہلِ بیتؑ مجھ سے بہت محبت کرتے ہیں۔ الحمدللہ! 🤍 اب مجھے دنیا میں کسی کی محبت نہیں چاہیے ، کیونکہ جسے اللہ، رسول ﷺ اور اہلِ بیتؑ کی محبت مل جائے، اسے پھر کسی اور محبت کی کمی نہیں رہتی۔ 🥹🫀