@faqeer123654: مرد صرف پیسوں کے پیچھے نہیں بھاگتا، وہ اپنی عزت، اپنے گھر اور اپنوں کے سکون کے لیے بھاگتا ہے۔ 🖤 کبھی اس کی خاموشی کو غرور نہ سمجھنا، اس خاموشی کے پیچھے ہزاروں فکریں چھپی ہوتی ہیں۔ وہ تھکتا بھی ہے، ٹوٹتا بھی ہے، مگر بتاتا نہیں۔ اپنی خواہشیں دبا کر اپنوں کی خواہشیں پوری کرتا ہے۔ دنیا صرف اس کی کمائی دیکھتی ہے، جدوجہد نہیں۔ اس کے چہرے کی مسکراہٹ کے پیچھے کئی ادھورے خواب ہوتے ہیں۔ وہ پیسہ نہیں، دراصل عزت اور سکون کمانے نکلتا ہے۔ اور اکثر اسی سفر میں اپنی زندگی گزار دیتا ہے۔ 🍂 فقیر 🖤 #DeepQuotes #foryoupage #foryou #fvp