@xbroken005: ایک دن حالات جب بہتر ہوں گے، پھر ہم اپنے ماضی کو دیکھیں گے اور سوچیں گے کہ وہ وقت کتنا مشکل تھا۔ کتنی چیزیں ہمارے بس میں نہیں تھیں، کتنی خواہشیں ادھوری رہیں اور کتنی بار دل نے کہا کہ اب مزید نہیں۔ لیکن ہم چلتے رہے، خود کو سنبھالتے رہے اور ہمت نہیں چھوڑی۔ اُس دن ہمیں اپنی کسی کامیابی سے زیادہ اس بات پر فخر ہوگا کہ مشکل وقت میں بھی ہم نے خود سے ہار نہیں مانی۔🙂❤️🩹 #foruyou #fypviral🖤tiktok #fypppppppppppppp #asethetic #poetry @TikTok