@rahat_writess: کسی انسان کی دی ہوئی تکلیف وقت کے ساتھ شاید کم ہو جائے، مگر اُس وقت کا اثر دل سے کبھی مکمل طور پر نہیں جاتا جب آپ نے کسی کو سچا سمجھ کر اپنی کمزوریاں، اپنے راز، اپنا خلوص اور اپنی محبت اُس کے حوالے کی ہو، اور بدلے میں اُسی شخص نے آپ کے اعتماد کو اس طرح توڑا ہو کہ پھر ہر نیا انسان بھی مشکوک لگنے لگے، کیونکہ بعض دھوکے صرف ایک رشتے کو ختم نہیں کرتے بلکہ انسان کے اندر موجود یقین کو بھی ہمیشہ کے لیے زخمی کر دیتے ہیں۔ #rahat_writess #fyppppppppppppppppppppppp #viral #foryou #foryoupage