@sayed.zulfiqar.hu06: #creatorsearchinsights #fypシ゚viral__ بجلی کی بحالی کی یقین دہانی، آج رات تک بجلی بحال ہونے کا امکان متعلقہ حکام کے مطابق بجلی کی خرابی دور کرنے کے لیے کام جاری ہے، امید ہے کہ آج رات تک بجلی کی فراہمی بحال کر دی جائے گی۔ عوام سے تعاون کی اپیل کی گئی ہے جبکہ متعلقہ ٹیمیں بحالی کے کام میں مصروف ہیں۔