inshallah ya din eia gay ameen inshallah mashallah
2026-09-01 16:59:05
0
Akhlaq :
what is your name
2026-09-01 18:07:46
1
purpleangel653 :
Inshallah one day
2026-09-01 06:06:05
3
🖤 :
Inshallah Ek Din aayega Ameen 🤲🥰
2026-08-31 14:34:34
10
cute girl 😍 :
inshallah ya dan aia gay Ameen 🥰🥰🥰
2026-09-01 06:28:49
13
mianali7966 :
alhamdullilah hm ya sajda ada kar chuka ha apna shadi pa🥰🥰🥰
2026-09-01 05:42:57
4
~~٩𝓛ℯค𝗇𝒐۶~~ :
INSHAALLAH soon Ameen Suma Ameen ya rabal Ameen ❤️
2026-09-01 04:12:31
7
NI♡RA🌸 :
:یا اللہ! اپنے محبوب ﷺ سے کی گئی محبت کا واسطہ، مجھے میری محبت نکاح کی صورت میں عطا فرما۔ اگر وہ میرے حق میں بہتر نہیں تو اُسے میرے حق میں بہتر سے بہترین بنا دے۔ ہمارے گھر والوں کے دل نرم فرما، اُنہیں راضی فرما، اور ہمارے لیے آسانیاں پیدا فرما۔
براہِ کرم سب میرے لیے آمین کہیں۔ کیا پتا کسی کی آمین سے میری دعا قبول ہو جائے اور اللہ تعالیٰ مجھے میری محبت حلال، بابرکت نکاح کی صورت میں عطا فرما دے۔
آمین یا رب العالمین۔ ثم آمین۔ جب دُعا قبول نہ ہو رہی ہو کسی سے کروا لینی چاہیے آپ سب میرے لیے دعا کرے میں نے اللّٰہ پاک سے ایک دعا مانگتی ہوں اللّٰہ پاک میری دُعا پر کن فرما دے کوئی وسیلہ بنا دے معجزہ کر دے میرے لیے
کیا پتہ کس کی زبان سے کی ہوئی دعا میرے حقِ میں قبول ہو جائے
پلیز سب میرے لیے دعا کریں پلیز
2026-09-01 17:18:11
3
. Mavi ݁˖ --•- :
mujy b parhni hai ye wali nemazzzz😭😭😭
2026-09-02 04:39:30
1
Rooh e Noor🦋 :
🤲 میری ایک دعا ہے، پلیز 40 لوگ دل سے "آمین" کہہ دیں۔
کیا پتا کسی کی سچی آمین قبول ہو جائے اور اللہ پاک مجھے میری محبت میرے نصیب میں لکھ دے۔ ❤️یا اللہ! اگر میری محبت میرے حق میں بہتر ہے تو اسے میرا محرم بنا دے، ہمارے نکاح کے تمام راستے آسان فرما، دونوں خاندانوں کے دلوں میں رضامندی پیدا فرما اور ہمیں حلال رشتے میں جوڑ دے۔ آمین یا رب العالمین۔ 🤲❤️