@mohabbat.ka.safar82: 🌸❤️🌸 جس دن میرا انتقال ہوگا 🌸❤️🌸 💔🌹 وہ دن بھی کمال ہوگا 🌹💔 🌸❤️ سب آئیں گے میت پر میری ❤️🌸 🥀 تُو جو نہ آیا، تو سوال ہوگا 🥀 🌹❤️ قبر پر میری سرہانے بیٹھ کر ❤️🌹 🥀 تیرے آنسو بہنا محال ہوگا 🥀 🌸❤️ تُو بولے اور میں خاموش بالکل ❤️🌸 💔 تب تجھے میرا خیال ہوگا 💔 🌹🥀 اور میں تو چلا جاؤں گا اس دنیا کو چھوڑ کر 🥀🌹 ❤️ فقط لفظ زندہ ہوں گے، نہ جانے میرے چاہنے والوں کا کیا حال ہوگا ❤️ 🌸❤️ جس دن میرا انتقال ہوگا ❤️🌸 🌸💔 علی رضا 💔🌸 #Mohabbat #loveyou #loveyou #محبت #محبت