@murtazajavedabb: سابق وفاقی وزیر مرتضیٰ جاوید عباسی نے تحصیل لورا کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا، مرحومین کے ایصالِ ثواب کے لیے فاتحہ خوانی کی اور یونین کونسل گورینی ٹریفک حادثے کے متاثرین کے لواحقین سے بھی تعزیت کی۔ مرتضی جاوید عباسی نے چبگراں، سیری، بھتیاں، کوٹلی سیر شرقی، کلساں اور دیگر علاقوں میں مرحومین کے لواحقین سے تعزیت اور فاتحہ خوانی کی۔ اللہ تعالیٰ مرحومین کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے (آمین)۔ #teammurtazajavedabbasi #murtazajavedabbasi #pmln #pmlnkpk
ambulance tk nhe the logon ke pas, apne madad ap ke tehat sb khuch kea and these so called corrupt leaders come to share our pain, literally pathetic
2026-08-29 19:22:51
0
Mr🦅Gujjar111 :
kia Sirf dory e hogy ya Lora ko insaf b Mily ga
2026-08-27 19:56:31
1
Chaudhary Ahad naker :
MashaAllah Mubarak
2026-08-29 16:12:09
0
Mubashir Abbasi :
❤
2026-08-27 18:41:58
0
Taimur Ali Shah :
ہمارے نزدیک آپ کی بہت عزت ہے اور ہمارے بڑوں کے ساتھ آپ لوگوں کے بہت اچھا تعلق رہا ہے سر لیکن اب آپ کو ڈلیور کرنا پڑے گا ۔اپ تعلقات آپ کو کام نہیں دیں گے ۔اپ دعا کے لیے آتے ہیں ہمارے غم میں شریک ہوتے ہیں یہ ایک اچھی بات ہے لیکن آپ اسمبلی کے ممبر بھی تھے ہو سکتا ہے آگے بھی ہو لیکن جس مقصد کے لیے ہم آپ کو اسمبلی میں بجھتے ہیں ہمیں وہ کام چاہیے ۔اپ بس یہ مہربانی کر دیں ہمارے علاقے کی محرومی دور کر دیں اگر نہیں کریں گے تو آپ میں اور سندھ کے وڈیروں میں کوہی فرق نہیں ہے۔
2026-08-27 14:36:38
1
Asad Choudhary :
ShaZaDa Leader Murtaza Javeed Abbasi sb
2026-08-27 10:25:45
2
muhammad fayyaz :
2026-08-27 10:41:49
0
🫡 :
MashAllah
2026-08-27 15:01:17
0
Raja Abdullah Abbasi :
Mola pak sb ki kamil magfirat farmay
2026-08-28 18:55:39
0
Sardar Shoaib :
2026-08-27 15:36:42
0
Naeem ch :
mashallah ggg
2026-08-27 20:25:56
0
SAFDEAR ABBASI 2302 :
2026-08-27 10:32:13
0
rehan abbasi 123 :
2026-08-27 06:48:20
0
Mr🦅Gujjar111 :
2026-08-27 19:57:00
0
muhammad fayyaz :
2026-08-27 10:41:43
0
Malik irshad Abbasi :
❤️❤️❤️❤️❤️❤️
2026-08-27 06:29:26
0
Islamic&_Vibes :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-28 06:28:40
0
nadiaabbasi :
kitny bundy foot houy
2026-08-27 14:39:26
0
shayan gulzaib (58) :
سر ہم اپ کو بچپن سے لے کر اج تک ووٹ دیتے ا رہے ہیں لیکن اپ نے ہمارے لیے کیا کیا ایک ایم ایل ایس نہیں تھی جس کی وجہ سے ہمیں پنجاب سے ایمولس منگوائی ان میں جا کے مریضوں کو مری ہسپتال منتقل کیا بہت افسوس ہے مرتضی جوید عباسی صاحب
2026-08-27 11:10:57
0
❤️Talib ❤️ 313❤️ :
❤️❤️❤️
2026-08-29 09:50:45
0
$. naveed.abbasi :
🥰🥰🥰
2026-08-29 04:17:37
0
AkA$h🇵🇰🇦🇪 :
🥰🥰🥰
2026-08-28 18:08:46
0
Rashid Abbasi :
🥰🥰🥰
2026-08-27 06:16:23
0
To see more videos from user @murtazajavedabb, please go to the Tikwm
homepage.