@itxsudaiskhan31: @🇦 🇫 🇿 🇦 🇦 🇱

🕊️🦋 SUDیس Khaن✨🍂
🕊️🦋 SUDیس Khaن✨🍂
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 27 August 2026 07:04:18 GMT
112
38
13
5

Music

Download

Comments

afzaal.kabir
🇦 🇫 🇿 🇦 🇦 🇱 :
Qurban ❤️‍🩹
2026-08-27 07:14:28
1
mano_x_legend_804
🖤⃝𝐌𝐚𝐧𝐨 𝐱 𝐋𝐞𝐠𝐞𝐧𝐝ྀི✧ :
mashallah bro
2026-08-27 07:40:01
1
billaa2028
👀بلالᵃʰᵐᵃᵈ🫡 :
🥰🥰🥰
2026-08-27 07:40:32
1
billaa2028
👀بلالᵃʰᵐᵃᵈ🫡 :
👀👀👀
2026-08-27 07:40:35
1
mehrankhan9324
MEHRAN :
🥰🥰🥰
2026-08-27 09:49:12
1
zahidkhan4430
ZAHID khan 🇶🇦 :
❤️❤️❤️
2026-08-27 10:02:20
1
iqrar.yousafzai
ᎥɊᖇᗩᖇ.Ƴᗝᑌᔕᗩᖴ乙ᗩᎥ 🇦🇪 :
🤩🤩🤩
2026-08-27 07:46:20
1
user367383516
Kamran Khan :
💕💕💕
2026-08-27 08:03:11
1
arham.adil4
Arham Adil 🫶🤫🤫 :
❤️❤️❤️
2026-08-27 10:07:43
1
shoaib.khan05149
Shoaib Khan 01 :
💕💕💕
2026-08-27 10:27:56
0
afzaal.kabir
🇦 🇫 🇿 🇦 🇦 🇱 :
❤️❤️❤️
2026-08-27 07:14:03
1
sajjadali610610
سجاد علی شاہ :
❤️❤️❤️
2026-08-27 09:35:26
1
To see more videos from user @itxsudaiskhan31, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

‏کجھور کے فوائد اور دہی کے فوائد ہر شخص جانتا ھے. لیکن ان دونوں کے ملاپ سے جو فوائد حاصل ھوتے ھیں وہ بعد میں بتاوں گا پہلے بنانے کا طریقہ...! بنانے کا طریقہ... ایک سو بیس گرام کھجوروں کی گٹھلیاں نکال دیں اور کھجوروں کو بہت باریک کتر کر یا ھاون دستہ میں کوٹ کر ایک کلو گرام دودھ میں ڈال دیں اور بلینڈر میں خوب مکس کریں جوس جیسا بن جائے اور کھجور دودھ میں حل ھو جائے تو اس دودھ میں ایک دو چمچ دہی ڈال کر رکھ دیں کہ چوبیس گھنٹوں میں سارا دہی بن جائے. اس دہی کا ذائقہ تو آپ تصور کرسکتے ھیں کہ کس قدر لذیذ ھوگا لیکن فوائد کے لحاظ سے بھی بہترین ھے. فوائد... بہترین اینٹی آکسیڈنٹ یعنی مانع تکسید ھے جو بڑھاپا جلدی آنے کو روکتا ھے. خون کی کمی کے مریضوں کیلئے مفید ھے. اعصابی کمزوریوں کا بہترین حل ھے. پیٹ کے امراض کو مفید ھے جگر کے فعل کو صحیح کرتا ھے جسمانی محنت کرنے والوں کی تھکاوٹ دور کرنے میں لاجواب ھے. پہاڑی علاقوں کے لوگ جو زیادہ بلندی کی وجہ سے آکسیجن کی کمی کا شکار ھوں انکے لئے اکسیر ہیں ان دنوں میں ایک بار ضرور تیار کر کے آزمائیں. معدے اور آنتوں کے مریضوں کے لئے بھی مفید ھے..!

About