@asif_tasmia_6: میرے بعد تم پوری دنیا آزما لینا ہر چہرے میں میری کمی ڈھونڈتے جانا کسی کی ہنسی میں سکون ملے تو ٹھہر جانا مگر دل اگر اداس ہو، تو مجھے یاد کر لینا۔ تمہیں لوگ بہت ملیں گے کوئی تمہیں چاہنے کا دعویٰ کرے گا کوئی تمہارے قدموں میں دنیا رکھ دے گا کوئی تمہاری خاموشی بھی پڑھنے کا وعدہ کرے گا مگر میری طرح تمہاری آنکھوں کا درد شاید کوئی نہ سمجھ سکے گا۔ میں مانتا ہوں مجھ سے بھی غلطیاں ہوئی ہوں گی کبھی لفظ کم پڑے ہوں گے کبھی محبت جتانے میں دیر ہوئی ہوگی مگر جو دل تمہارے نام کیا تھا وہ آج بھی کسی اور کا نہیں۔ میرے بعد تم بہاروں میں خوشی تلاش کرنا بارشوں میں کسی کا ساتھ مانگنا تنہائی میں کسی کا ہاتھ تھام لینا مگر جب رات بہت خاموش ہو جائے اور دل بے سبب کسی کو پکارے تو سمجھ لینا وه آواز میری یاد کی ہوگی۔ #aliمحترمہ #😭🥺 #fatima

𝗜 𝗠𝗶𝘀𝘀 𝗬𝗼𝘂 ➳♥ 𝗧 😭
𝗜 𝗠𝗶𝘀𝘀 𝗬𝗼𝘂 ➳♥ 𝗧 😭
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 27 August 2026 07:29:13 GMT
33924
1819
13
350

Music

Download

Comments

user220135815
Ghulam Rasool azad :
طلب کیا ہوتی ہے، یہ اُن نظروں سے پوچھو جو ہجومِ خلق میں بھی صرف ایک ہی چہرہ تلاش کرتی ہیں۔ جہاں آوازیں بے شمار ہوں، مگر دل کو سکون صرف ایک نام سے ملے۔ ایسی طلب خواہش نہیں، ایک خاموش لگن ہوتی ہے جو بھیڑ میں بھی تنہائی کا احساس دلاتی ہے۔ یہ وہ جستجو ہے جو آنکھوں میں ٹھہر جاتی ہے اور دل میں بس جاتی ہے—جہاں بہت سے لوگ سامنے ہوں، مگر نظر بس اُسی ایک پر جا کر رک جائے۔
2026-08-27 14:54:17
3
wasimjabbarkhan
khan wsm :
download on
2026-08-27 13:33:12
1
chismail772
Ch ISMAIL 🇵🇰🇸🇦 :
میرے بعد تم پوری دنیا ازما لینا تمہارا دل خود کہے گا اسکے وفا میں بات ہی کچھ الگ تھی🥰
2026-08-28 06:22:57
0
faraz82570
faraz Ahmed 💔🥀 :
💔💔💔
2026-08-27 08:31:03
1
sameer66647
sameer :
🥰🥰🥰
2026-08-27 09:24:44
1
ch.naeem0788
Mian sab :
❤️❤️❤️
2026-08-27 10:50:36
1
izat.khan0946
❤️❤️Izat khan nationalist❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-08-28 08:33:29
0
ahsan.bilal815
Ahsan bilal :
🥰🥰🥰
2026-08-27 19:22:21
1
irfanmalik11.1995
irfanmalik1995 :
🥰🥰🥰
2026-08-27 16:08:34
1
love.official89
sk ,❤️❤️❤️❤️❤️❤️ :
🥰🥰🥰
2026-08-27 17:41:12
1
hadi.baba065
Hadi baba :
💙
2026-08-28 16:57:35
0
ranaranjoo512
user71571113248 :
👍👍👍
2026-08-27 12:51:18
1
To see more videos from user @asif_tasmia_6, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About