@deikhopakistan: خانہ کعبہ اور برج الموت کی اس شاندار اور خوبصورت ریپلیکا (ماڈل) کو سڑک پر لے جاتے ہوئے عید میلاد النبی ﷺ کا یہ روح پرور منظر دیکھ کر دل خوش ہو جائے گا! 🕋✨ دیکھو - سنو - سمجھو #islamic_media #EidMiladUnNabi #KaabaModel #ClockTower #IslamicReels