کہاں وفا کا صلہ دیتے ہیں لوگ اب تو محبت کی سزا دیتے ہیں لوگ پہلے سجاتے ہیں دلوں میں چاہتوں کے چراغ پھر اعتبار کو اگ لگا دیتے ہیں لوگ
2026-08-28 07:16:51
2
Muhammad javed :
نو جی نو جی جہاں رہو خوش رہو ملک جاوید
2026-08-27 17:34:17
2
Zubash Ahmad :
2026-08-27 20:23:09
2
IMRAN SHAH :
:یونہی ہر کوئی نہیں روتا عشق میں
جسے حد سے زیادہ چاہو وہ رلاتا ضرور ہے؟
2026-08-28 12:09:20
2
Muhammad Ali :
شہزادی، ہم نے کب مانگا ہے تم سے اپنی وفاؤں کا صلہ،
ہم تو وہ ہیں جو تمہاری بے رخی کو بھی محبت سمجھ کر سہہ لیتے ہیں،
بس اتنا یاد رکھنا…
ہم سے دور ہو کر شاید سکون مل جائے تمہیں،
مگر ہماری جگہ تمہیں کوئی دوسرا نہیں دے سکے گا۔ ❤️🩹🥀
2026-08-28 07:00:10
2
🅿🅰🌴🌛🎗💲🎐 🅱♓🅰🎐 777 :
🌹🌹🌹
2026-08-28 12:03:48
2
To see more videos from user @alizey896, please go to the Tikwm
homepage.