:اللہ تعالیٰ نے قرآن مجید میں فرمایا ہے کہ "اللہ کے فضل اور اس کی رحمت پر خوشیاں مناؤ" (سورۃ یونس: 58)۔ اور دوسرے مقام پر فرمایا "ہم نے آپ (صلی اللہ علیہ والہ وسلم) کو تمام جہانوں کے لیے رحمت بنا کر بھیجا" (سورۃ الانبیاء: 107)۔ چونکہ ہمارے نبی کریم ﷺ اللہ کی سب سے بڑی رحمت ہیں، اسی لیے ہم ان کی آمد پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہوئے میلاد کی خوشی مناتے ہیں۔...:الحمدللہ ہم میلادالنبی صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم ماننے اور منانے والے ہیں ۔۔۔۔ آمد مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم مرحبا مرحبا
2026-08-27 09:25:50
2
It's Billa Tg :
mashallah Allah jazakher dy Ameen
2026-08-27 10:43:54
1
Akhtar Hussain :
مسلک اعلیٰ حضرت زندہ باد
2026-08-27 13:13:10
1
Hafiz Zahid Rizvi :
❣️❣️
2026-08-27 09:16:12
1
As jaan 😊 :
دعوت اسلامی زندہ باد
2026-08-27 08:36:34
12
Zeeshan Zeesho :
آج سے 6 سو سال قبل حافظ الحدیث علامہ امام جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ ( آپ نے 74 مرتبہ جاگتی ہوئی حالت میں آقا کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا دیدار کیا ہے) نے ایک کتاب میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر لکھی جس کا نام حسن المقصد فی عمل المولود ہے، ( اور آپ کی شخصیت تمام مکاتب فکر کے نزدیک حجت ہے ) اصل کتاب عربی میں ہے جس کا اردو ترجمہ ہوچکا ہے لہذا آپ سب بھائیوں سے گزارش ہے کہ میلادالنبی صلی اللہ علیہ وسلم کے موضوع پر آپس میں سوشل میڈیا پر بدعت بدعت کی رٹ لگانے اور اپنے ہی مسلمانوں میں انتشار پھیلانے سے لاکھ درجہ بہتر ہے کہ آپ اس کتاب کا مطالعہ کریں، انشاللہ اس کتاب کے مطالعے کے بعد آپ ذہن سے تمام ابھام دور ہوجائینگے