@.najeeb.amir: آج سینٹرل کرم چمکنی میں امن جرگہ منعقد ہوا، جس میں علاقے کے لوگوں اور معززین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ موجودہ حالات اور 33 دیہات کو دی جانے والی نقل مکانی کی اطلاع نے لوگوں میں تشویش پیدا کر دی ہے۔ اس جرگے میں سب کی آواز ایک ہے: ہمیں امن چاہیے، ہمیشہ کے لیے امن چاہیے۔ 🤲🕊️ اللہ تعالیٰ تمام مشکلات ختم فرمائے، لوگوں کے راستے اور معمولاتِ زندگی بحال کرے، اور ہمارے علاقے میں دوبارہ سکون، بھائی چارہ اور خوشحالی قائم فرمائے۔ آمین۔ ❤️🌿 #CentralKurram #Chamakni #Peace #Aman #Kurram