مفتی صاحب آپ سے گزارش ہے کہ مجھے اس بات کا دلیل کے ساتھ جواب دیں کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کے دور مبارک سے لے پیران پیر پیر عبد القادر جیلانی مجدد الف ثانی رحمۃ اللہ علیہ کے دور تک کس نے 12 ربیع الاول کے دن جلوس نکالا ہے یا میلاد النبی منانا ہے صحیح سند کے ساتھ صحیح دلیل کے ساتھ جواب دیں چیلنج ہے
2026-08-27 09:10:10
36
Mohammed ijaz :
مولانا صاحب سعودیہ والوں کو چھوڑو مدینے والے نے خود نہیں کیا صحابہ نے نہیں کیا تو اپ ان سے زیادہ بڑے عاشق ہیں صحابہ سے
2026-08-27 08:34:15
63
Nasir Saeed :
اچھا تو پھر دین میں سے میلاد النبی ثابت کر کے دکھا
2026-08-27 11:37:47
18
Tauqeer Ahmed :
وہاں کے مولوی چندہ نہیں کھاتے
2026-08-27 15:39:21
6
Hasnain_khan :
کس کے ساتھ مناظرہ کیا آپ نے 😁
2026-08-27 10:17:45
8
عارف عارف ای ار ایف 💔❤️🩹🥀 :
🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲🤲
2026-08-27 10:36:35
7
Zahid Ansari :
to ap daleel day do milad ki Quran aur Hadees say
2026-08-27 10:40:37
4
(SHB1100) :
سارا مسلئہ روئی دا
2026-08-27 16:58:06
2
Muhammad Riaz :
میلاد جائز ہی نہیں ہے
2026-08-27 14:50:13
2
𝓝𝓪𝓼𝓮𝓮𝓶 :
:آپ قرآن حدیث سے دلیل دے دو باقی چھوڑو
2026-08-27 15:49:15
22
🛬 برینڈ سعودیہ 🛫 :
حق چار نے میلاد منائی ہے مولانا صاحب مجھے جواب دو
2026-08-27 10:54:22
6
Qari Abdul Hanan :
مولانا صاحب سعودیہ والوں کو چھوڑو مدینے والے نے خود نہیں کیا صحابہ نے نہیں کیا تو اپ ان سے زیادہ بڑے عاشق ہیں صحابہ سے
2026-08-27 16:51:00
2
نامعلوم ✅ :
دين وہی ہے جو سعودیہ میں ہے
2026-08-27 12:43:49
3
Asif Iqbal Bhatti :
deem ma khe melad nhe ha piyara bahi
2026-08-27 16:39:09
0
hafeez khan :
ایسے ہی جذباتی تقریریں کر کر کے نا جھوٹ سچ سب بولتے رہتے ہیں
2026-08-27 17:42:08
0
Anees ur Rehman 5529 :
اور آپ فرما رہے ہیں کہ ہمارے لئے قرآن کریم حجت ہے یقیناً حجت ہے تو آپ سے گزارش ہے کہ آپ قرآن کریم کی کوئی ایک آیت پیش کردیں جس کے اندر عید میلاد النبی منانے کا ذکر آیا ہے
2026-08-27 09:11:54
3
00000 :
2026-08-27 10:04:47
1
M Younus :
مولوی دلیل نال سنمھجا
2026-08-27 09:28:25
0
Allama M Mujtaba naqshbandi :
علامہ صاحب وہ جو غیر شرعی کام کرتے ہیں جتنے وہ دین سمجھ کے نہیں کرتے وہ گناہ سمجھ کے ہی کرتے ہیں لیکن جس کی اپ دلیل بنا رہے ہیں وہ اپ کام دین سمجھ کرتے ہو جب وہ دین سمجھ کے وہ بھی کام کریں گے تو ان پر بھی اعتراض کیا جائے گا
2026-08-27 11:15:30
1
muhammadumarras19 :
Allah Pak Hidayat
2026-08-27 09:21:51
1
Asad Raheem🇵🇰🇸🇦 :
12 Rabi ul awal hazor ki wafat ka din he.
2026-08-27 18:37:15
1
👈 رضوی ملنگ 313 ❤️ :
❤️
2026-08-27 22:49:09
0
Khalil , 755 :
مفتی صاحب اپ مجھے یہ بتائیں کہ صحابہ کرام نے اپنی زندگی میں یہ میلاد منایا یہ کام کیا یا نہیں کیا اپ مجھے یہ جواب دیں
2026-08-27 13:21:47
0
To see more videos from user @muftitayyab4, please go to the Tikwm
homepage.