@hk_esthitic: ایک شخص سے محبت کی تھی۔۔۔ پھر اُسی نے سکھایا کہ یہ غلطی دوبارہ کبھی نہ کرنا۔ جس پر سب سے زیادہ یقین تھا، زخم بھی اُسی نے سب سے گہرا دیا۔ اب محبت سے پہلے سوچ لیتے ہیں، اور یقین کرنے سے پہلے وقت لیتے ہیں۔ کچھ سبق کتابیں نہیں، لوگ اپنی جدائی سے سکھا جاتے ہیں۔ #fyp #poetry #unfrezzmyaccount @•.•.𝓗•.

◤𝐻𝒶𝓈𝓈͢͢͢𝒶𝓃◢
◤𝐻𝒶𝓈𝓈͢͢͢𝒶𝓃◢
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 27 August 2026 08:26:33 GMT
7520
270
2
33

Music

Download

Comments

dilkhan.01.10.2024
🥹01.10.2024❤️‍🩹 :
😭😭😭
2026-08-27 08:46:58
0
maqsoodali_0
Maqsood jani 540 :
🌹💔🌹
2026-08-27 10:12:53
0
To see more videos from user @hk_esthitic, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About