@maheenmahi.2427: یہ میری بے بسی نہیں یہ میرا ظرف سمجھو کہ تم نے برباد کر دیا مجھے اور میں خاموش رہی ورنہ نہیں چاہتی تو تمہیں بھی برباد کر سکتی تھی تم میری نرمی کا نا جائز فائدہ اٹھاتے رہے اگر میں بے رحمی پر اُتر آتی تو اُسکا بوجھ تم سے اٹھایا نہ جاتا میں تمہیں ایسی سزا دیتی کہ تم عمر بھر یاد رکھتے مگر یہ میری محبت تھی جو میں نے اُف تک نہ کی اور تمہارے ہاتھوں سے برباد ہوتی گی کیونکہ میں تمہیں تکلیف میں نہیں دیکھ سکتی میں تمہاری آنکھوں میں آنسو نہیں دیکھ سکتی یہ میرا ظرف تھا یہ میری محبت کا ثبوت تھا جو میں نے تم سے شکایت تک نہ کی میں چاہتی تو چیخ چیخ کر زمانے کو بتا سکتی تھی کہ تم ہو وہ شخص جو مجھے برباد کر کے چھوڑ گیا مگر میں نے تمہیں اس طرح بدنام نہیں کیا جو محبت کرتا ہے وہ ایسا نہیں کرتا وہ تو زمانے کی سختیوں سے اپنے پیار کو بچا کر رکھتا ہے مگر تم سرے عام مجھے رسوا کر گئے اب لوگ مجھ پر باتیں کرتے رہے مجھ سے پوچھتے ہیں کہ کون تھا جو تمہیں یوں تنہا کر گیا مگر میری زبان پر تمہارا نام تک نہ آیا #foryou #growmyaccount #fyp #repost #viralvideo