@ghanamrangh7: کبھی بھی میرے لفظوں کے درمیان لوگ اپنے بچھڑے ہوئے لوگوں کو ڈھونڈ نے آجاتے ہیں۔ میرے لکھے ہوئے کیسی جملے میں انہیں اپنا کوئی بچھڑا نظر آتا ہے، تب میں سوچتا ہوں، کتنے خوش نصیب ہیں وہ لوگ جنہیں ڈھونڈنے والے ہوتے ہیں، جن کے بچھڑنے پر کوئی ان کے لفظوں میں انہیں تلاش کرتا ہوتے ہیں کوئی بے قرار ہوتا ہے، کوئی دل سے چاہتا ہے کہ وہ واپس مل جائیں۔۔ کسی نے تو اپنے دل کے راستے بھی کھول رکھے ہیں، آج بھی ہم اسے آہٹ، کسی پیغام، کسی آواز کے انتظار میں بیٹھے ہیں مگر افسوس، آج بھی ہمیں ڈھونڈنے والا کوئی نہیں ۔

غنم رنگ 🦋
غنم رنگ 🦋
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 27 August 2026 08:31:17 GMT
689
42
1
2

Music

Download

Comments

hamzakhandurrani20
⚡HK🌸 :
🥰🥰🥰
2026-08-27 12:42:37
0
To see more videos from user @ghanamrangh7, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About