ڈاکٹر صاحب میں خود ایک ڈاکٹر ہو میری چھوٹی بچی کی سر میں ٹیومر تھی میں نے ڈاکٹر ممتاز صاحب کو بتایا کہ آپریشن کرو لیکن ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ مجھے پانچ فیصد بھی بچنے کی امید نہیں پھر آپ کہوگے کہ میری بیٹی مراودی ۔میں نے کہا کہ میں کچھ بھی نہیں کہو نگا۔ڈاکٹر صاحب نے کہا کہ کچھ بھی چانس نہیں ہے ۔ڈاکٹر مسیحا ہوتا ہے اور چاھتا ھے کہ ھر بیمار ٹھیک ہو ۔جو کچھ رب کو منظور ہو وہی ہوتا ہے ۔اپ جیسے عظیم ڈاکٹر اور ھمدرد انسان کو اللہ تعالیٰ زیادہ طاقت دیں کہ لوگوں کے خدمت کرو
2026-08-27 15:07:59
101
Waqas Ahmed :
😭😭😭😭😭😭ye Mera be pol ta
2026-09-10 10:59:40
3
Abdus Salam :
سر، یہ میری بیٹی عائزہ نور تھی۔ ہم بہت امید لے کر اسے آپ کے پاس لائے تھے۔ آپ نے اس کے آپریشن کے لیے بہت کوشش کی، لیکن آپریشن کے بعد اسے ہوش نہیں آیا اور آخرکار وہ وفات پا گئی۔
ہمیں بہت امید تھی کہ ہماری بیٹی ٹھیک ہو جائے گی، لیکن ہماری یہ امید پوری نہ ہو سکی۔ برین ٹیومر واقعی ایک بہت خطرناک بیماری ہے، اور بعض اوقات اس میں مریض کی جان بھی چلی جاتی ہے۔
میری بیٹی صرف دو ماہ کے اندر ہم سے جدا ہو گئی۔ یہ ہمارے لیے بہت بڑا صدمہ اور ناقابلِ بیان دکھ ہے۔ آپ نے اپنی پوری کوشش کی، اس کے لیے ہم آپ کے شکر گزار ہیں۔ اللہ تعالیٰ میری بیٹی عائزہ نور کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ہمیں صبر دے۔ آمین۔@DR wahid Alam
2026-08-27 17:53:57
24
Hurain Fatima :
Hum samajh sakty hn jb same yhi toumer hamari akloti zirwa ko howa aur wo janat ka phool bn gai😭😭😭😭
2026-08-27 09:54:18
19
ADV Sajid Zaheer Marwat :
السلام علیکم ڈاکٹر صاحب کیا حال ہے امید ہے خیریت سے ہوں گے اپ ڈاکٹر صاحب کیا حال ہے امید ہے خیریت سے ہوں گے اچھا ڈاکٹر صاحب یہ بتائیں کہ بچوں میں برین ٹیومر کا جو مسئلے ا رہے ہیں یہ میری بیٹی میں بھی یہ مسئلہ پیدا ہوا تھا اپ کے پاس لایا تھا اپ نے مجھے کہا کہ اس کا علاج جناح ہاسپٹل یا آغا خان اسپتال میں لیزر شعاؤں کے ذریعے سے اس کا علاج ہو سکتا ہے
لہذا اس وقت میرا سوال اپ سے یہ ہے کہ بچوں میں برین ٹیومر کی بیماری کن علاقوں زیادہ تر ا رہی ہے اور یہ کس چیز یا کس ذریعے سے یہ ٹیومر بچوں میں پیدا ہو جاتا ہے
اپ ذرا نے اگلی ویڈیو میں اس ٹاپک پر بات کریں پلیز
2026-08-27 15:24:54
9
kk :
bilkul Mera Sath bhi eisa hota ha Mera hasband ko brain tumor tha wo q ni Bach Saka
2026-08-27 10:22:59
5
Haroon Khan :
Ye time muj pay b guzra 7th may 2019 kpk my roza aor islamabd may nhi ta... meray kidneys fail thi aor usi din hamay call ayaaa k ap aj ajayain apki ajj 9 bge KIDNEY TRANSPLANT surgery schedule hy... bs PIR KIya ik taraf to khushi ... khushi is bat ki thi k mera donor nhi ta aor mera illegal ta transplant aor dosri taraf gham khof k jo apnay maaa baaap k ankoon may mehsoos kr raha ta.... hmmm nikal gaye islamad achanak meray baaap ko loose motions lg gaye gham tention khooof ki waja sy q k kisi cheez ki guarantee nhi thi paise bahut ziada thay jo ham middle class k liye bahut raqam thi ... aik taraf FIA k raides aor teesri aor aham k may surgery k baad utttonga k nhi ... sara din loose motions chaltay rahay may nay baaap ko kaha roza tor dain rozaaa tor dain usnay kaha marr jawoungaaa roza nhi tornaa aor roza aftar kiyaaaa aor aftaar k baad mujay call aaayi takreeban 7:45 py mujay hospital lay gaye us 10 mint my unhoon kaha apnay baaap say mil looooo bs wo 2 4 mints may apnay baaap say liptaa raha mera baaap itna sakht hy itnaaa k may nay apni zindagi may apnay bap k ankhoon may ansoo nhi daiky tay bs usi din daikay Q k kiyaaaa pata ye akheri mulaqaaat hoooo.... laikin may ny kaha papa pushto may papaaa ta hafaaaa ye do ho qismat khbaara da zama qismat ki waaaa dase di mandi ba mala ALLAH pak der loyi badal rakai....😭😭😭agha wail na bacheyaaaa zama kho pooochi shaaan zra da che dafa kmaaa bya ba tasara donaa mandi sok wahi ... za ba sta dapara zaan rogh satama... mata agha time plaaar da meeeni ihsaaaas aosho aor agha time sho aor 8 saaal aoshoo ma plaaar ta baraaaa na di kataaali... nu khabara che hr doctor maseeeha v yo doctor ham da na ghware che zma mareeez expire she kho faislaaa da ALLAH ye aor ALLAH pak pahpal faislo mandi pohegi.... ALLAH pak di munga tolo la rogh jor sehat rakai... tolo musalmano la ... Ameen
2026-09-11 10:10:22
3
Rahim Khan :
Dr sahib Mera bhai ka right hand ki unglia kanpti hai kia waja hoskta umer bi27 sal ka hai
2026-08-27 10:43:41
0
رحمداللہ :
اسلام علیکم ڈاکٹر صاحب اللہ آپ کا قدر کریں یہ میرا بیٹا ہے اس کو میں نے آپ کے پاس لے کے آیا تھا اپ نے اس کا تصویر نکلا اور سٹیسکین اپ نے دیکھا پھر بولا اپ اس کو ڈاکٹررو کو نہ دیکھوں پلیز اپ اس پر ایک ویڈیو بنوں
2026-09-04 12:22:20
1
said bacha :
محترم ڈاکٹر صاحب، یہ میرا پیارا بھتیجا انیس اللہ تھا، جو میرا بھائی کا اکلوتا بیٹا تھا۔ وہ برین ٹیومر کے عارضے میں مبتلا تھا اور جس کا آپریشن بھی ہوا، لیکن اللہ تعالیٰ کے فیصلے کے آگے ہم سب بے بس ہیں۔ ہماری بہت سی امیدیں اور دعائیں اس سے وابستہ تھیں، مگر اللہ کو یہی منظور تھا کہ وہ ہمیں چھوڑ کر اپنے پاس بلا لے۔ ہم اللہ تعالیٰ کے اس فیصلے پر صبر اور رضا رکھتے ہیں۔
ڈاکٹر صاحب، آپ نے اپنی پوری کوشش، علم اور مہارت کے ساتھ علاج کیا، ہم اس پر آپ کے شکر گزار ہیں۔ ہم جانتے ہیں کہ زندگی اور موت کا اختیار صرف اللہ تعالیٰ کے پاس ہے۔
ہم آپ کے لیے دل سے دعا گو ہیں کہ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید علم، حکمت، ہمت اور کامیابی عطا فرمائے۔ اللہ آپ کے ہاتھوں میں شفا رکھے، آپ کی کوششوں کو قبول فرمائے اور آپ کے ذریعے بہت سے بیماروں کو نئی زندگی عطا فرمائے۔ آپ ہمیشہ انسانیت کی خدمت کرتے رہیں اور اللہ تعالیٰ آپ کو دنیا و آخرت میں عزت اور کامیابی عطا فرمائے۔
انیس اللہ ہمیشہ ہماری دعاؤں اور یادوں میں زندہ رہے گا۔ اللہ تعالیٰ اسے جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے .
2026-09-01 11:50:01
6
Shahabkhan Marwat :
Wahid Alam Great person
kitne hamdarde ke bataye🤲
2026-08-27 09:57:07
11
🏅Imad auto technician 🎖 :
Aameen
2026-08-27 09:13:52
4
alamkhanduba@ :
ڈاکٹر صاحب دل سے شکریہ 🤲🤲🤲🤲🤲
2026-08-27 09:43:31
9
Lonely boy :
Ameen Ameen summa Ameen.
2026-08-27 15:16:25
1
🍯 :
ameen 🤲
2026-08-27 10:38:36
4
Ehtasham Butt301 :
aap booohat achay insan hein...
2026-08-27 16:17:28
3
⚔️ Alamgir khan ⚔️ :
sir g Mai aaj alkhamdulillah aap ki waja sy bilkul teek ho gya ALLAH PAK bachy ko jannat UL perdos Mai aala makam ata kary ao waleden ko sbr Jameel dy ameeeeeen summmmma ameeeeeen 🤲🫡😭🫀
2026-08-27 21:31:00
1
Muhammad Rafique Turk 🔥 :
Ameen
2026-08-27 16:51:25
1
Atta ullah :
سر جی ہمیں یہ بتائے کہ یہ برین ٹیومر بچوں میں زیادہ کیوں ہے اور یہ کس چیز سے ہوتا ہے ؟
2026-09-19 09:24:55
1
I love Islam :
sir s1 l5 lumber disk bulge ha Moja 3 Years hogaye please reply sir kia medicines Sy teka ho javoga ma 😭
2026-08-27 18:05:38
0
farhandawar7121 :
jaar kho dey shm doctor Saab
Allah kho dey gul sata
2026-08-27 15:47:41
3
muhammadSajid :
2026-08-27 09:15:03
1
sami khan :
2026-08-27 13:16:53
1
ContainerTradingExpert :
You Are Wonder ❤️❤️You are Genious and Hamble Personality ❤️❤️❤️
2026-08-27 12:14:46
3
To see more videos from user @doctor.waheed.alam, please go to the Tikwm
homepage.