🍁💞:میری آپ سے گذارش ہے کہ جس بھائی نے میرا کمینٹ دیکھا وہ آقا صلی اللہ علیہ وسلم کے اوپر ایک بار درود شریف ضرور پڑھیں جزاک اللہ
2026-08-27 19:16:45
39
Malik Mubashir Mushtaq :
اے کاش! نصیب ہو مدینے کی وہ مقدس گلیاں،
جہاں ہر ذرّہ سناتا ہو محبت کی کہانیاں 🌷💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى ياحبيب الله ﷺ💕💕الصلوة والسلام عليك يا سيدى يارسول الله ﷺ💕