Nazar na lagwa Lena Kia Yaad krwa dia hai aaj 10 saal bad Kisi ki yad AA gae
Khush raho
2026-08-27 16:14:22
8
✨️⚔️🇵🇰⚔️JaMiL⚔️🇵🇰⚔️✨️ :
اور اگر میں تمہیں بھلا بھی دوں… اگر وقت کی دھول تمہاری یادوں پر اس طرح جم جائے کہ میں خود کو یہ یقین دلا دوں کہ اب تم میرے نہیں رہے… اگر میں اپنے دل کو ہزار بار سمجھا کر، اپنی سانسوں کو تمہارے نام سے آزاد کر دوں…
تب بھی اگر کبھی اچانک تم میرے سامنے سے گزر جاؤ… تو مجھے ڈر ہے کہ میری ساری محنت ایک لمحے میں بکھر جائے گی… مجھے ڈر ہے کہ میری نظریں تم پر ٹھہر جائیں گی جیسے پہلی بار ٹھہری تھیں…
میرا دل پھر ویسے ہی دھڑکنے لگے گا جیسے تمہارا نام سن کر دھڑکتا تھا… اور میری روح پھر تمہیں پہچان لے گی، چاہے میں خود تمہیں بھولنے کا دعویٰ کیوں نہ کر رہا ہوں… کیونکہ کچھ لوگ صرف یادوں میں نہیں رہتے… وہ عادت بن جاتے ہیں… وہ سانسوں میں بس جاتے ہیں…
وہ دل کی دھڑکنوں کے درمیان چھپ جاتے ہیں… اور پھر چاہے انسان کتنی ہی دور کیوں نہ چلا جائے، وہ احساس اس کا پیچھا نہیں چھوڑتا… میں تمہیں بھلا بھی دوں… تمہاری باتیں، تمہاری ہنسی، تمہاری وہ چھوٹی چھوٹی عادتیں سب کچھ خود سے جدا کر دوں… لیکن اگر تم ایک بار پھر سامنے آ گئے… تو میری آنکھیں وہی کہانی دہرا دیں گی جسے میں ختم کر چکا ہوں… اور شاید یہی محبت کی سب سے بڑی شکست ہوتی ہے… کہ انسان جیتنے کی لاکھ کوشش کرے، مگر ایک نظر، ایک لمحہ، ایک ملاقات… سب کچھ دوبارہ شروع کر دیتی ہے…
میں تم سے دور رہ سکتا ہوں… تمہیں نہ دیکھنے کی عادت بھی ڈال سکتا ہوں… مگر تمہیں دوبارہ دیکھ کر خود کو تم سے محبت کرنے سے نہیں روک سکتا… کیونکہ کچھ محبتیں ختم نہیں ہوتیں… وہ بس خاموش ہو جاتی ہیں… اور پھر ایک دن، کسی اچانک لمحے میں، پوری شدت کے ساتھ واپس لوٹ آتی ہیں۔
2026-08-27 09:25:23
9
lovely Malik💔💔 :
*اس نے بھی دوبارہ رابطے کی کوشش نا کی*
*ہم بھی کچھ ایسے روٹھے کہ سب خاک ہو گیا*
*🕊️⃝🌸𓆩⍣͢𝐔𝐬𝐚𝐦𝐚🩷⃝🧸 *
2026-08-27 17:54:19
10
Nabeel gujjar :
اس نے پہنی توخوبصورت لگی🔥😻
ہائے کہاں خوبصورت تھی نتھلی سنار کی 🙈