:جس کی کوئی گارنٹی نہیں، اُس کا نام “زندگی” ہے اور جو سو فیصد یقینی ہے، اُس کا نام “موت” ہے۔
*زندگی ایک کتاب ہے*
* پہلا صفحہ “پیدائش”
* آخری صفحہ “موت”
درمیان کے صفحات خالی ہیں۔ اِن صفحات پر جو چاہیں لکھیں، مگر کچھ ایسا ضرور لکھیں۔۔۔کہ جب “اللہ” کے حضور حاضر ہوں، تو اپنے لکھے ہوئے صفحات پر شرمندگی محسوس نہ ہو!