@iktiger03: ہمارے لیے ایک ارینجمنٹ کے تحت عدم اعتماد کی بساط بچھائی گئی تھی آپ جتنی بھی دلیلیں دیں مگر وہ فیصلہ غلط تھا اب ہم نے کیا کر لیا ہے اسی طرح اگر 9 فروری کو نواز شریف کی تقریر کچھ اور ہوتی تو آج سیاسی صورتحال بھی کچھ اور ہوتی ! جاوید لطیف ۔۔ کچھ