@jhonvibes0: میں نے تمہارے بعد بہت سے لوگ دیکھے جو اتنے حسین تھے کہ اُن سے محبت کی جا سکتی تھی لیکن اُن کے پاس تمہارے جیسی آنکھیں نہیں تھی،اُن کے پاس تمہارے جیسے ہونٹ نہیں تھے،اُن کے پاس تمہارے جیسی زلفیں نہیں تھی،اُن کے پاس تمہارے جیسا بولنا نہیں تھا،اُن کے پاس تمہارے جیسا دیکھنا نہیں تھا، اور سب سے بڑھ کر اُن میں سے کوئی بهی تم نہیں تھے احمد فراز کہتے ہیں کہ ہم کو اچھا نہیں لگتا کوئی ہم نام تیرا کوئی تُجھ سا ہو تو پھر نام بھی تُجھ سا رکھے_🤌🌼🩵 #fyp

ツ ایلیا ᥫ᭡
ツ ایلیا ᥫ᭡
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 27 August 2026 09:39:21 GMT
552
44
2
5

Music

Download

Comments

ikramikrampardesi
میں تم کو نہیں بھول سکتا S ❤️ :
❤️❤️❤️
2026-08-27 12:48:34
1
arifawan746
Arif awan❤ :
🥰🥰🥰
2026-08-27 11:32:04
1
To see more videos from user @jhonvibes0, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About