@its_bunty7: Caption.. تُو نے میرا دل نہیں توڑا تُو نے میری انسانیت تک روند دی اب جب بھی میں آئینے میں خود کو دیکھتا ہوں، تو وہ شخص نظر نہیں آتا جو کبھی ہنستا تھا، جو محبت پر یقین رکھتا تھا۔ اب تو صرف ایک خالی آنکھیں ہیں جن میں سوال گونجتا ہے۔ کیا محبت واقعی اتنی کم قیمت ہے؟ کیا عشق صرف اتنا ہی ہوتا ہے کہ ایک جھکنے والا ہمیشہ ذلیل ہوتا ہے؟ میں آج بھی تیرے لیے بد دعا نہیں کرتا، کیونکہ عشق نے سکھایا کہ بد دعا دینا کمزوری نہیں بلندی ہے۔ مگر دل کے اندر ایک آواز ہر رات کہتی ہے۔ کاش تو سمجھتا عشق نے وہاں لا کھڑا کیا تھا جہاں عزت اور محبت ایک ساتھ مانگنا گناہ بن جاتا ہے ستم جائز تھے مگر یوں ذلیل نہ کرتے۔۔ #poetrycaption #typedpoetry #viralcaption #emotionalpoetry #shortformwriting