ab tu sheeshay thornay k b paisay deny parngy bs thora intezar kro jb yeha farigh ho jaye😭😭😭
2026-08-30 07:07:12
0
Shumaila Khan jadoon :
brave Pathan
2026-08-29 08:30:51
0
Sahib Jaan :
یہ ہیروہے فوجی نہیں تھا
2026-08-27 16:25:19
62
Maya khan :
Sochny wali bat hy k kafi time sy choty bachy hi q target ho rhy hain kbi zyati ka nishana bana kr kbi hadsa show kr k
Iss mulk ny bury sy bury halat dekhy hain lekin achanak sy yeh vehshi type zyati krny waly log qatal krny waly log be reham log yeh kesy namudar ho gy hain in sb k pichy Kuch na kuch to hy jo humain nazar nai aa rha.
2026-08-27 11:12:34
16
Wakeelkhan Khanafridi :
مطلب بچوں کو زبردستی جلایا گیا ان ظالموں نے
2026-08-27 18:45:06
40
sherafzal :
اللہ پاک ظالموں کو تباہ و برباد کریں
اور مظلوم عوام کو انصاف دے
2026-08-27 12:58:40
63
🦅بدر❦𝐏𝐚𝐓𝐡𝐚𝐍 اورگزئ❦🦅 :
یہ کرنل والے معاملے سے دھیان ہٹانے کیلئے کتنا بڑا ظلم توبہ توبہ توبہ
2026-08-28 04:57:29
30
Abdulkhaliq Khan493 :
imran khan zendabad
2026-08-28 11:54:29
0
Laiqzada Khan :
پٹھان زندہ باد پٹھان لوگ ڈرنے والے نہیں ہیں. 🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-28 02:48:45
17
Saif Khan :
یہ اسلام آباد کا حال اب جو بچ گیا اللہ کا شکر ہیں لیکن جس کا بچہ شہید حو گیا اس میں حکومت ادارے ہسپتال کے سٹاف مکمل شامل ہیں
2026-08-27 17:07:03
17
Hassan Khan 🇺🇲 :
یہ سیم واقعہ بلدیہ فیکٹری کا ہے کے دروازے بھی بند کیے ہوئے تھے لوگ جل گئے تھے 250 بندے
2026-08-27 18:21:10
20
P😍 M 😍T 999 :
Geo patan
2026-08-27 12:52:41
17
kalvin :
2026-08-28 04:17:06
3
محمد رضاخان میرزي خېل :
واااہ پشتونوں
2026-08-27 16:43:52
5
naikzaman00 :
فرعون کو بھی پیچھے چھوڑ دیا ۔۔ یہ ایک سازش ھوا ھے ۔۔
2026-08-28 03:54:46
7
علی حیدر :
پاکستان میں کیا ظُلم چل رہا ہے
2026-08-28 01:09:40
4
TAJAMAL HUSSIAN KHOKHAR :
❤️❤️❤️❤️❤️👍👍👍 اللہ تعالی اپ کو حفظ و ایمان میں رکھے ہم نے اپنا خ
2026-08-27 14:25:40
7
Hadi kn :
اچھا جی لاسٹ میں اس نے جو بات کی پشتو میں تو اس نے یہ کہا کہ باقی بندے بھی بچ سکتے تھے لیکن لگتا یہ تھا کہ جان بوجھ کے ان کو جلایا گیا۔😳😥
2026-08-28 04:57:57
8
Ayesha Rubab :
Allah ho Akbar 😭😭
2026-08-27 15:25:49
5
Akhlaq Ali shahzad :
السلام علیکم یہ بالکل سچ بول رہا ہے بچوں کے وارڈ کو تالا لگا تھا یہ صاف ظاہر کر رہا ہے کہ یہ جان بوجھ کر ایسا کیا گیا ہے کیا بچے سامان رکھنے اور فرنیچر رکھنے کی جگہ یہ کوئی دوائیوں کا سٹور روم تھا حیرت ہوتی ہے عملے کی سوچ پر جس نے یہ تالا لگایا ہے اس کی زبان پر بھی تالے خدا کے لیے اللہ کے قانون سے ڈرو اللہ کے عذاب سے ڈرو
2026-08-29 03:56:42
4
Jehangir Khan Safi :
2 hours k bad kiu ye islamabad hy k South Africa ka jungle
2026-08-27 18:25:49
4
Khan Gg :
افسوس صد افسوس ھے
2026-08-27 17:59:19
3
Gulzar ali mallah :
:انتہائی افسوسناک منظر ہے
2026-08-27 17:59:58
3
Uzma malik :
CCTV Kaha hy deko awaz utaw
2026-08-28 06:03:41
2
MTM :
مطلب سارا اسپتال جلانے کا پلان تھا فیل ہوگیا
2026-08-28 04:17:55
2
To see more videos from user @wenewspk, please go to the Tikwm
homepage.