@khybersocialtv4: چکدرہ: "وفاقی حکومت کی طرح نیا اپوزیشن اتحاد بھی کسی کے اشاروں پر بن رہا ہے۔ مولانا فضل الرحمان کو اپنا حصہ نہیں ملا تو وہ حکومت مخالف ہو گئے۔ طالبان کے ساتھ تعلقات بھی بیرونی قوتوں کے کہنے پر خراب کیے گئے۔" یہ کہنا ہے جمعیت علمائے اسلام کے رہنما اور سابق سینیٹر مولانا گل نصیب خان کا۔ ان کا مکمل انٹرویو سنیے اور جانیے مزید اہم انکشافات۔ اگر ویڈیو پسند آئے تو لائک، شیئر اور کمنٹ کے ساتھ چینل کو فالو کیجیے گا #khybersocialtv #alihazratbacha #alibachadigital