@hafizmubasher014: علی محمد خان کو خراجِ تحسین قومی اسمبلی میں ناموسِ رسالت ﷺ، صحابہؓ، اہلِ بیتؓ اور امہاتُ المؤمنینؓ کے لیے آواز بلند کر دی#hafizmubasher #jui #pti #foryoupage❤️❤️ #overseas
قابل تحسین اقدام ہے علی محمد ایڈووکیٹ صاحب
ایم این اے
2026-08-28 03:33:39
23
chkhalid02 :
mashallah zaberdast jio
2026-08-28 11:13:20
0
Tabakashif :
next pm علی محمد خان
2026-08-28 15:25:33
0
Hafiz :
zabrdasrt
2026-08-27 23:06:11
2
ch moavia :
بعد از انبیاء، افضل البشر خلفائے راشدین رضی اللہ عنہم
امتِ مسلمہ کا اجماع ہے کہ نبی کریم ﷺ کے بعد سب سے افضل ہستیاں چار خلفائے راشدین ہیں: سیدنا ابوبکر صدیقؓ جن کے بارے میں نبی ﷺ نے فرمایا: "اگر میں کسی کو خلیل بناتا تو ابوبکر کو بناتا" (بخاری 3656)، سیدنا عمر فاروقؓ جن کے بارے میں فرمایا: "میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو عمر ہوتا" (ترمذی 3686)، سیدنا عثمانؓ جن کے متعلق نبی ﷺ نے فرمایا: "ہر نبی کا رفیقِ جنت ہوتا ہے، اور میرا رفیق عثمان ہے" (ترمذی 3705)، اور سیدنا علیؓ جن کے بارے میں فرمایا: "علی مجھ سے ہے اور میں علی سے ہوں" (ترمذی 3712)۔
پھر سیدنا امام حسنؓ، جنہیں نبی ﷺ نے جنتی سردار کہا: "یہ میرا بیٹا سردار ہے، اللہ اس کے ذریعے دو گروہوں میں صلح کروائے گا" (بخاری 2704)، اور سیدنا امیر معاویہؓ، کاتبِ وحی، نبی ﷺ کے رازدان، جن کے لیے نبی ﷺ نے دعا فرمائی: "اللّٰهم اجعله ھادیا مھدیا واهد به" (ترمذی 3842) یعنی: "اے اللہ! اسے ہدایت دینے والا اور ہدایت یافتہ بنا، اور اس کے ذریعے ہدایت دے"۔
یہ سب کے سب عظمت، عدل، علم، حلم اور خلافتِ راشدہ کے روشن چراغ ہیں، جن کی پیروی ہی اہلِ سنت کا دین و عقیدہ ہے۔
2026-08-28 07:59:33
6
rehanfarooqi826 :
جزاک اللہ جزاک اللہ خیر جناب علی محمد صاحب کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم اور صحابہ کرام رضوان مجمعین کی ناموس کے حوالے سے جو گفتگو کی ماشاءاللہ اللہ ان کو جزائے خیر عطا فرمائے
2026-08-27 21:27:55
11
عمیر معاویہ :
مبارک ہو جناب
2026-08-28 03:30:49
4
Ahmad Gadi66 :
اللہ تعالیٰ آپ کو جزائے خیر عطا فرمائے اور لمبی صحت والی زندگی عطا فرمائے ❤️
2026-08-28 04:16:24
6
A.BAKAR :
ap ki jurat ko slaam
2026-08-28 03:21:41
6
M Ikram :
ماشاءاللہ اللہ پاک آپ کو سلامت رکہے
2026-08-28 03:00:47
5
Meer :
ویلڈن شیر ۔۔۔۔۔۔یہ بل ہر صورت میں پروف ہونا چاہیے
2026-08-28 06:35:01
4
AbdulQaddus :
Masha allah Qable Tahseen
2026-08-28 10:04:32
3
user3066182767143 :
علی محمد خان صاحب زندہ باد
2026-08-28 06:22:48
1
tahirkhan3233 :
mashallh ❤️❤️❤️
2026-08-28 03:04:43
1
haris 🩶 :
Masha Allah
2026-08-28 01:49:44
1
A.BAKAR :
Allah pak ap ko slamat rkhy Ali Muhammad Khan sb
2026-08-28 03:21:19
1
تنویر طاہر✍️❤️ :
ماشاء اللہ
2026-08-28 03:41:28
4
Muhammadsarfraz1988 :
2026-08-28 00:35:07
2
Rao Rizwan :
Good 👍
2026-08-27 17:17:23
2
Shoail Choudhary :
علی محمد خان اللہ پاک کہ رہی حفاظت فرمائے اور تو تجھے ہمت دے تو ہمیشہ حق بات کرتا رہے اور دین کے لیے لڑتا رہے دین کی بات کرتا رہے اللہ پاک کے لیے حفاظت فرمائے اللہ پاک تمام مسلمانوں کے ایمان کی حفاظت فرما امین ثم امین
2026-08-28 07:06:59
2
Hafiz :
good
2026-08-27 23:06:11
1
To see more videos from user @hafizmubasher014, please go to the Tikwm
homepage.