@shanootypsit: جو فیصلہ کر لیا ہے، اب اس کے انجام سے ڈرنا نہیں۔ زندگی میں ہر قدم سوچ سمجھ کر اٹھایا جاتا ہے، مگر ہر راستہ آسان نہیں ہوتا۔ کبھی کبھی آگے بڑھنے کے لیے پیچھے مڑنا چھوڑنا پڑتا ہے۔ ہمیں معلوم ہے کہ راستے میں مشکلیں بھی آئیں گی اور آزمائشیں بھی۔ مگر خوف کی وجہ سے اپنے فیصلوں سے پیچھے ہٹ جانا ہماری فطرت نہیں۔ جو ہوگا، وقت کے ساتھ دیکھا جائے گا۔ اب قدم اٹھ چکا ہے تو سفر بھی پورا کرنا ہے۔ کیونکہ منزل انہی کو ملتی ہے جو راستے کی سختیوں سے نہیں ڈرتے۔ ہم واپس مڑنے والوں میں سے نہیں، آگے بڑھنے والوں میں سے ہیں۔ 🖤🐆 shanoo typist 📝 #urduquotes #selfrespect #motivation #foryoupage #fyp