🖤میں نے پوچھا تھا کہ اظہار نہیں ہو سکتا۔ دل پکارا کہ خبردار نہیں ہو سکتا۔
اپنی مٹی کا گنہگار نہیں ہو سکتا۔ تلخ ہو سکتا ہوں غدار نہیں ہو سکتا۔
بلوچ جس سے پوچھیں تیرے بارے میں یہی کہتا ہے۔ خوبصورت ہے وفادار نہیں ہو سکتا۔❣️
2026-08-27 12:37:18
0
💚بلوچ رائٹس💛 :
بلوچ کو 💔💔دکھ دے کر سوال کرتے ہو
یار تم بھی کمال کرتے ہو
دیکھ کر پوچھ لیا حال میرا
چلو کچھ تو خیال کرتے ہو
مرنا چاہیں تو مر نہیں سکتے
تم بھی جینا محال کرتے ہو
اب کس کی مثال دوں تم کو
تم ہر ستم بے مثال کرتے ہو🥀🥀
2026-08-27 12:37:21
0
To see more videos from user @miss_haycinth, please go to the Tikwm
homepage.