یہ چھاپنے میں غلطی ہو سکتی ہے یہ نہیں کہی جاتے ایک اللہ کے لکھی ہوئی کلام نہیں بھیجی ہوئی اللہ کی ہے اور اس کو چھاپا انسانوں نے ہے انسان سے اگر ایک غلطی ہو جائے اس پر اس طرح نہیں کرنا چاہیے جس طرح اپ نے کیا بہتر یہ ہے کہ پیار سے پیچھے رابطہ کریں اس طرح توہین ہوتی ہے قران پڑھنے والوں کے دل میں پتہ کیا کیا بات اتی ہے
2026-08-27 10:55:45
0
To see more videos from user @alirasguzra, please go to the Tikwm
homepage.