@muhammadijazansari: مراد پور بٹھہ سادات کا 19 سالہ موسیٰ کاظم، روزگار کے لیے عراق جاتے ہوئے ایران میں مبینہ تشدد سے جاں بحق ہوگیا لاش کی واپسی کے لیے ورثا سے مزید ایک لاکھ 20 ہزار روپے لیے گئے والدہ غم سے نڈھال، اہلِ علاقہ میں سوگ ورثا نے ایف آئی اے سے کارروائی کی درخواست کرتے ہوئے ذمہ داروں کے خلاف سخت ایکشن کا مطالبہ کیا رپورٹ۔محمد اعجاز انصاری AGN نیوز لودھراں

Muhammad Ijaz Ansari
Muhammad Ijaz Ansari
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 27 August 2026 10:48:11 GMT
49772
4127
101
875

Music

Download

Comments

m.ghanzfr.mghanza8
غضنفر عباس کھور :
اللّٰہ مغفرت فرمائے آمین ثم آمین یارب العالمین
2026-08-28 08:19:46
6
nomanmotha567
موتھا صاحب :
miss you mosa bahi
2026-08-28 07:28:57
2
ranaiqbalutera
ranaiqbal :
oh ho 😭
2026-08-29 21:14:55
1
nomanmotha567
موتھا صاحب :
mery dost tha
2026-08-28 07:14:16
2
muhammad.awais6845
Awais qadri 6845 :
اللہ تعالی تباہ و برباد کرے ان لوگوں کو جن لوگوں نے ہمیں اپنے ہی ملک سے ہجرت کرنے پہ مجبور کیا ہوا ہے
2026-08-29 02:51:27
1
bilalghalo650
Bilal ghullu 650 :
😭😭😭
2026-08-28 11:35:20
2
kasem5587
kasem :
🌹🌹🌹
2026-08-28 11:11:10
2
sajjad.bhia.sajja
Sajjad bhia Sajjad bhia :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-28 08:14:13
2
user826222801
Hassan Raza :
🥰🥰🥰
2026-08-28 08:45:19
2
zahid.zahid2244
Zahid zahid22 :
🥰🥰🥰
2026-08-28 09:57:02
2
qrbnali8
Moham🥰mad w😍ayas 804 😘😘😘 :
🥰🥰🥰
2026-08-28 07:45:23
2
imran_shah078
꧁ঔৣ☬خاک سار☬ঔৣ꧂ :
🥺🥺🥺
2026-08-28 10:19:53
2
malik_mahbob_awan_344
ملک🌹 محبوب🌹 اعوان🌹 344🌹 :
😭😭😭
2026-08-28 07:04:21
2
ranakashif234
Rajput :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-28 06:07:39
2
haneef4994
Haneef :
🥰🥰🥰
2026-08-28 05:52:59
2
muhammad.akbar8061
Muhammad Akbar :
🥰🥰🥰
2026-08-28 06:38:11
2
tota_dil_804
𝐌𝐚𝐥𝐢𝐤 𝐆🇮🇶 :
♥️♥️♥️
2026-08-28 09:40:47
2
user6754944955183
𝑩𝒂𝒃𝒂𝒓𝒂𝒍𝒊❤️ :
😭😭😭😭😭😭
2026-08-28 09:56:21
2
frooq.motha
f@rooq motha :
🥰🥰🥰
2026-08-28 02:02:43
3
user3965429614793
Muhammad Asghar sab :
🥰🥰🥰🥰🥰
2026-08-28 04:22:21
1
channarbadsah
Malik Shahzad Channar :
💞💞💞
2026-08-28 04:54:31
1
lodhran04
🦁💞عارف موھانہ💖🦁 :
❤️❤️❤️
2026-08-28 03:12:08
1
haneef4994
Haneef :
❤️❤️❤️
2026-08-28 05:52:58
1
jam.jameel056
🌹🌹Jam Jameel56🌹🌹 :
🌹🌹🌹
2026-08-28 02:14:05
1
menonadir
menonadir :
🥰🥰🥰
2026-08-28 02:17:00
1
To see more videos from user @muhammadijazansari, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos

حسن آنکھوں کو چند لمحوں کے لیے اپنی طرف متوجہ کر سکتا ہے مگر وفا وہ احساس ہے جو دل میں عمر بھر اتر جاتا ہے۔ چہرے وقت کے ساتھ بدلتے ہیں رنگتیں موسموں کی طرح ڈھلتی ہیں کشش بھی ایک دن ماند پڑ جاتی ہے مگر جس دل میں خلوص ہو اس کی محبت وقت کے ساتھ اور بھی قیمتی ہوتی جاتی ہے۔ حُسن شاید کسی کو اپنا بنا لے مگر وفا کسی کو اپنا رکھتی ہے۔ محبت کا دعویٰ تو بہت لوگ کرتے ہیں مگر محبت کو نبھانے والے ہر کسی کے نصیب میں نہیں ہوتے۔ زندگی میں ایسے چہرے بہت ملتے ہیں جنہیں دیکھ کر دل ٹھہر جائے مگر وہ شخص بہت نایاب ہوتا ہے جس کے کردار میں ایسا سکون ہو کہ دل اس کے ساتھ خود کو محفوظ محسوس کرے۔ جو تمہارے اچھے دنوں میں نہیں بلکہ تمہاری خاموشیوں میں بھی تمہیں سمجھنے کی کوشش کرے؛ جو تمہاری کمزوریوں کو تمہارے خلاف استعمال نہ کرے؛ جو اختلاف کے باوجود تمہاری عزت کا دامن نہ چھوڑے؛ اور جس کے لیے تمہاری قدر تمہارے خوبصورت ہونے سے نہیں تمہارے وجود سے ہو۔ کیونکہ حُسن کچھ دیر کا تماشہ ہے وفا ساری عمر کا قصہ ہے۔ وقت چہرے کی رونق چھین سکتا ہے مگر سچی وفا کی چمک نہیں۔ عمر آنکھوں کے گرد جھریاں لکھ سکتی ہے مگر مخلص دل کی قیمت کم نہیں کرتی۔ اسی لیے ایک وفادار انسان ہزار خوبصورت انسانوں سے بہتر ہوتا ہے؛ کیونکہ خوبصورتی تمہیں دیکھنے کی وجہ دیتی ہے مگر وفا تمہیں رکنے کی وجہ دیتی ہے۔ اور آخرکار زندگی میں ہمیں خوبصورت چہرے نہیں چاہیے ہوتے ہمیں وہ دل چاہیے ہوتا ہے جس کے سامنے اپنی روح رکھ کر بھی چھوڑ دیے جانے کا خوف نہ رہے۔ کیونکہ دنیا میں خوبصورت لوگ بہت ہیں مگر ایسا انسان جو تمہیں پا کر بھی تمہاری قدر کرتا رہے تمہیں سمجھ کر بھی تمہارا ساتھ نبھاتا رہے اور تمہیں وقت کے ساتھ نہیں دل کے ساتھ چنتا رہے وہ واقعی ہزار حسن سے بڑھ کر ہے_🤌🌼🩵 #fyp

About