@itx__muqadar_256: کچھ الوداع ایسے ہوتے ہیں جن کے بعد زندگی پہلے جیسی نہیں رہتی۔ لوگ چلے جاتے ہیں، مگر ان کی مسکراہٹیں، باتیں، خوشبو اور وہ سب پل ہمارے دل و دماغ میں ایسے محفوظ ہو جاتے ہیں جیسے کل کی ہی بات ہو۔ وقت گزر جاتا ہے مگر دل وہیں کا وہیں ٹھہرا رہتا ہے🥹 🖤