یہ پاکستان کے تین بڑے لیجنڈ گلوکار ہیں محترم جناب منصور ملنگی صاحب جناب طالب حسین درد صاحب اور فوک کا بے تاج بادشاہ اللہ دتہ آف لونے والا کیا خوبصورت لوگ تھے یار اواز بھی خوبصورت شخصیت بھی خوبصورت اللہ تینوں کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے امین ثم امین یا رب العالمین
2026-08-28 14:31:43
1
Tassawar Abbas :
انہیں پاکستان کا صرف چوتھائی حصہ ہی ہے جو نہیں جانتا ہوگا ورنہ یہ تو پاکستان کا فخر رہے ہیں اپنے وقت میں اللہ پاک مغفرت فرمائے مرحومین کی۔🤲🏽
2026-08-28 17:43:08
1
Arif Samija :
لیجنڈز آف جھنگ
2026-09-04 01:35:21
0
Fatima ❤️ :
2026-08-27 14:43:03
2
Akash698356552 :
2026-08-27 15:26:34
0
🇵🇰 اعوان 🇵🇰 :
تینوں رب کے حضور پیش ہو گئے اللّه کریم مغفرت فرمائے۔آمین
2026-08-28 19:29:39
0
Majid Awan :
اللہ تعالیٰ پنجتن پاک کے صدقے تینوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین
2026-08-28 20:13:28
0
Muhmmad Musa :
hakk teeno chaly gen
2026-08-30 09:59:28
0
ہادی_شوز_لیہ :
سرائیکی زبان کو دنیا بھر میں مشہور کرنے والے ستارے
ٹُر جو گئے اوووووووووو 💞
2026-09-07 09:14:44
1
anwar Hussain :
اللہ پاک فردوس میں اعلی مقام عطا امین
2026-08-29 06:10:38
0
Muhammad Shahzad :
I am from garh More
2026-08-30 07:24:44
0
MALIK ADNAN :
sab janta hi bhi
2026-08-27 17:41:33
0
To see more videos from user @dadajanmansoormalang, please go to the Tikwm
homepage.