@mnoorulhassanofficial: اے رسول امین خاتم المرسلین ،سید زبیب کی خوبصورت آواز اور انداز میں #whattowatch #muhammadnoorulhassan #syedzabeebmasood #rabiulawal #foryou
Enky step brother ki beti or beta mery student rahy hain bt....
2026-08-29 17:15:12
23
kashii Tanoli :
لکھنے والے سید نفیس الحسینی صاحب رحمۃ اللّٰہ علیہ کی قبر پر سلام ہو
2026-08-29 19:35:42
181
syedjawad49 :
پڑھنا تو فن ہے ہی سننا بھی فن بھی ایک فن ہے جو کہ نور صاحب میں جھلک رہا ہے
2026-09-01 18:01:35
85
Faisal Awan Official :
زوق سماعت تو دیکھیں نور الحسن صاحب کا سبحان اللہ
2026-08-29 18:00:20
158
Idrees Rabbani :
بسم اللہ سیّد کیا کہنے آپ کے
آپ نے نعت کی خدمت میں اپنی پوری زندگی گزاری مالک مزید کرم نوازیاں عطا فرمائیں
ہم جب پیدا ہوئے آپ ptv پر نعت مقابلہ کا حصہ تھے 💓
2026-08-29 12:01:58
37
Kh. Imtiaz :
صلی اللّٰہ علیہ و آلہ وسلم
2026-09-20 10:26:42
15
Khutama Sabri Offical :
sadkay sadkay 🙏♥️❤️🤲🤲🙏
2026-08-31 04:37:40
5
Shah Zaib Raza Awan :
بلبلِ باغِ مدینہ سید ذبیب مسعود شاہ صاحب
کمال است🥰🥰🥰🥰
2026-09-12 02:44:31
10
Naqeeb-e-Abbas 🌹❤ :
آپ کا کوئی ثانی نہیں شاہ جی ❤️
2026-09-19 21:36:54
6
shoaib Auto taxila ❤️😘 :
ab apsy milny ki trap ha
2026-08-28 20:10:54
6
M.Masroor Ul Hassan :
🥰🥰🥰🥰اللہ پاک شاہ صاحب کی زندگی دراز فرمائے آمین ثمہ آمین