@abaseennews: صوابی: تھانہ کالوخان پولیس کی اہم کارروائی، جعلی بت کے ذریعے سادہ لوح شہریوں سے لاکھوں روپے ہتھیانے والا ملزم گرفتار، صوابی: تھانہ کالوخان پولیس نے سادہ لوح شہریوں کو جعلی اور نقلی بت کو قیمتی و قدیم ظاہر کرکے لاکھوں روپے سے محروم کرنے والے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق گرفتار ملزم شیر نواز عرف امان ولد مرتضیٰ، ساکن کالو ڈیر، علاقہ تھانہ کالوخان، چوکی اعظم آباد گزشتہ تقریباً 30 سال سے اسی نوعیت کی وارداتوں میں مبینہ طور پر ملوث ہے اور درجنوں شہریوں کو دھوکا دے کر ان سے رقم بٹور چکا ہے۔ ملزم کا طریقۂ واردات انتہائی چالاکی پر مبنی تھا۔ وہ ٹیکسلا سے تقریباً دو سے تین ہزار روپے مالیت کا سیمنٹ سے بنا ہوا بت خریدتا، اسے مٹی وغیرہ سے ڈھانپ کر قدیم اور قیمتی بت کا روپ دیتا اور پھر سادہ لوح شہریوں کو اپنے جال میں پھنساتا تھا۔ ملزم متاثرہ شخص کو یہ باور کراتا کہ اس نے مذکورہ بت 50 لاکھ روپے میں خریدا ہے، تاہم اس کے شریکِ کاروبار یا دوست کو فوری طور پر رقم کی ضرورت ہے۔ ملزم شہری کو پیشکش کرتا کہ وہ بت اپنے پاس رکھ لے اور بدلے میں 50 ہزار، ایک لاکھ، دو لاکھ یا اپنی استطاعت کے مطابق رقم دے دے، جبکہ وہ اگلے روز رقم واپس کرکے بت واپس لے جائے گا۔ اس جھانسے میں آنے والے شہری جب ملزم کو رقم دے کر بت اپنے پاس رکھ لیتے تو ملزم رقم وصول کرنے کے بعد روپوش ہوجاتا تھا۔ ڈی ایس پی سرکل رزڑ شکیل خان اور ایس ایچ او تھانہ کالوخان ہارون خان کی قیادت میں چوکی اعظم آباد انچارج نصیب جان معہ نفری پولیس نے ملزم کو گرفتار کرکے اس کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی ہے، جبکہ اس کے خلاف عوامی شکایات موصول ہورہے تھے۔جبکہ مزید تفتیش جاری ہے۔
18، 20 سال مخکی زمونگ آرا مشین تہ ھم راغلی وو، چی کلہ دئ منز کی ڈیل ووشو نو زما پلار تہ ئی وی مونگ(خریدار) سرہ 20 ہزار روپئ کمی دی، اوس راکہ چی دی کس لہ ورکو(چی کم کس بوت مونتے وو)، او تہ زان سرہ بوت کیگدہ خیر دے، چی مونگ پیسی راڑو تا لہ نو بیا بہ بوت راکی۔ خو شکر دے زما پلار سرہ اخکہ ٹائم پیسی نہ وی نو بچ شو۔ زہ وڑوکے ووم۔ 😁
2026-08-27 14:51:11
8
Stone Heart :
ma bandhay yay hum try karay
2026-08-27 14:38:11
0
Seth Goyal :
mobile number
2026-08-28 13:21:20
0
it is Mano💙 :
دا چہ بوتان اغستی دی دا غریب نہ دی چہ غریب وی دی پہ بوتانوں ثہ کوی ؟ پہ دے خبر پوہ نہ شوم
2026-08-27 20:14:54
7
Nizar Ali :
ماشاءاللہ خکلی کاروبار دے
2026-08-27 14:12:48
6
Shah Khalid :
best mesage for all guys 👍👍
2026-08-27 14:38:54
1
شاہ صاحب :
مجھے تھانہ کا نمبر دو پیلز اس شخص مجھے 5 lac rip baqi hy
2026-08-27 14:25:17
8
Imran Khan m :
یہ اواز اس بندے کی نہیں ہے سارا جھوٹ ہے
2026-08-27 13:18:49
15
jaan :
mong na ye hm 30k wahaly
2026-08-27 16:15:03
5
A.R,my laif :
Khan very good 👍👍👍👍
2026-08-27 16:08:39
1
༄ᴍʀ☂𝙿ᴋ𒆜࿐ :
No khalak ye ti wali akhle
2026-08-27 16:17:29
5
M Sadeeq Khan :
2026-08-27 12:58:33
7
sabir :
ma Sara hum doka kare da
600000 rupay
mala de pakar de
za da charsade yam
2026-08-27 17:03:01
0
iffi khan :
Pakistan may thora corruption ha is ne kia to kia howa😁
2026-08-28 06:35:32
0
shah mir 💫 :
da Zmong Dokan ta hm raghli wo kho Allah ti Bach kri u
2026-08-28 02:53:16
0
احمدزے🧛 :
Da bot se de ? Da se yade
2026-08-27 15:20:32
2
boxer :
Mara khalqo pakistan o khwaro sir ta ela da ghareeb ra newaly de che lalach wala khalaq botan akhli agha m pakistan sara ghaddari kai asar qadeema wala na ye pat akhli
2026-08-27 17:25:45
0
مـغــpukhtoonــرور %افـغــان% :
بت چيش دي يار
2026-08-27 14:54:19
2
MAAZ KHAN :
da jumat na che panky pa te she da haghe tapos neshta
2026-08-27 16:22:13
0
To see more videos from user @abaseennews, please go to the Tikwm
homepage.