@chfarhanyt: إِنَّا لِلَّهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ ہماری کمیونٹی کے ایک چمکتے ستارے، فاروق احمد، اس دنیاۓ فانی سے کوچ کر گئے ہیں۔ اللہ پاک ان کی کامل مغفرت فرمائے، درجات بلند فرمائے اور جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے۔ اللہ تعالیٰ ان کے اہلِ خانہ کو صبرِ جمیل عطا فرمائے اور اس مشکل وقت میں ان کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے۔ اللہ پاک ان کی قبر کو نور سے بھر دے۔ آمین یا رب العالمین۔