@261malang0: مرشد کی بارگاہ میں پہنچ کر عجیب سہ سکون ملتا ہےجہاں لفظ کم پڑ جاتے ہےاور عقیدت حود بولنے لگتیہے مرشد کی رہنمائی انسان کو اندھیروں سے نکل کر روشنی کی طرف لے جاتی ہےاور مشکل میں مدد کر کے مشکل اسان کر دیتی ہے ♥ حق بادشاہ میر سید عباس جان سید مدد دے