@http_massab: ❤️‍🩹|#fyp

𝑴𝑨𝑺ع 𝑩🚩
𝑴𝑨𝑺ع 𝑩🚩
Open In TikTok:
Region: PK
Thursday 27 August 2026 11:57:49 GMT
105543
10760
89
1020

Music

Download

Comments

malikhassan_403
HASSAN 😘 :
loog hamy chor kr nhi jaty pr humy mjbor kr dity hy chorny pr😢😢
2026-08-27 14:30:35
6
alicheema_76
ᗩLI ᑕᕼEEᗰᗩ :
sad log kidr hen 😞🥀😖
2026-08-27 18:57:30
4
qalb_2526
♡ :
ہم نے وفا کی تھی کوئی جرم نہیں کیا تھا پھر کیوں ہر بار ہمیں ہی سزا ملتی رہی 🥀
2026-08-27 12:17:48
28
attitude.girl11875
Attitude girl :
Bilkul
2026-08-27 12:02:13
12
asadmalikg35
inocent girl :
hyeeee
2026-08-27 17:26:57
8
angel.darkness112299
Noor_ul_Qalb🤍 :
اگر تم بے وفائی نہ کرتے تو ہم وفا کر کے بتاتے، نبھانا کسے کہتے ہیں!
2026-08-27 13:06:30
9
saim.ali8102
🫀saim🖤 :
hyeeeeeeeee😊🫀🖤
2026-08-27 14:08:06
3
ghanghro666
༒عَبْدالله༒ :
وہ کہتے ہیں نا کہ! تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد، دل نے رونا سیکھا مسکرانے کے بعد ۔🥀
2026-08-27 17:02:14
4
just._bloom_
Not avaliable :
اور اس کی دو پل کی محبت نے پورا انسان تباہ کر دیا 🥺
2026-08-27 14:21:12
5
malikusman4727
Malik Us〽️an🍁 :
:جوپاگل ہوتےہیں وہ ہی مخلص ہوتے ہیں کبھی دیکھاہے منافق کو عشق کرت ہوئے
2026-08-27 18:47:11
3
no_carexx533
@NO_CAREXX :
ہمیں نفرت نہ تھی معاملہ انا کا تھا وہ شخص اپنی ضد میں مجھ کو گنوا گیا
2026-08-27 17:31:13
6
user51381355
چوہدری شعیب ارائیں 🇸🇦 :
بچھڑ کے ذات عشق میں ہوے تنہا تھکے تنہا، گرے تنہا،ائھے تنہا ،پھر چلے تنہا 🥺
2026-08-27 19:34:46
2
imrankhan67504
بلوچ بادشاہ🦅🇩🇯🔥 ▄︻̷̿┻̿═━一 :
چاہ کر بھی نہیں پوچھ سکتے حال دل اس کا ڈر ہے کہ وہ یہ نہ کہہ دے تمہیں یہ "حق"کس نے دیا
2026-08-27 18:11:30
2
qalb_2526
♡ :
سب کو لگا ہم بدل گئے ہیں کسی نے یہ نہیں دیکھا کہ حالات نے ہمیں کتنا توڑا ہے💔
2026-08-27 12:19:08
9
jwandparast002
✨ جوند پــرســت :
اگر تم بے وفائی نہ کرتے تو ہم وفا کر کے بتاتے، نبھانا کسے کہتے ہیں!
2026-08-27 19:13:54
6
angel.darkness112299
Noor_ul_Qalb🤍 :
”میری محبت تو سُنبُلُالْعَصَف کی تاثیر کی طرح نرم اور شفاف تھی، اور تمہاری اس کے نام کی طرح سخت اور بکھیرنے والی تھی...“
2026-08-27 12:54:33
7
attitude.girl11875
Attitude girl :
تم نے مجبور کر دیا ✨ ورنہ وفا کرنا ہماری فطرت تھی 🥀
2026-08-27 12:05:45
8
angel.darkness112299
Noor_ul_Qalb🤍 :
"فاصلے تو تم نے بڑھائے تھے میں تو آج بھی انہی راہوں میں بھٹک رہی ہوں جہاں تم چھوڑ کر گئے تھے"
2026-08-27 12:59:34
8
umairrajpoot513
👑عمیر راجپوت🦅 :
مجبور کر دیا تم نے ورنہ 🥺 چھوڑنے کا ارادہ میرا کبھی تھا ہی نہیں
2026-08-27 14:49:09
6
user51381355
چوہدری شعیب ارائیں 🇸🇦 :
esy he ha
2026-08-27 19:26:16
1
pubg.lover166
it's me sad boy😞 :
right
2026-08-27 18:26:30
2
itx_inam_804
𝐈 𝐊_♛ :
کچھ خواہشیں چاند جیسی ہوتی ہیں نظر تو ہر روز آتی ہیں مگر ملتی کبھی نہیں🙂❤️‍🩹
2026-08-27 18:52:10
2
malikshehzad4646
🫀 ایک عام سا لڑکا 🫀 :
جس شخص کی خاطر تیرا یہ حال ہے محسن اس نے تیرے مر جانے پہ رونا بھی نہیں ہے 🥹🫀
2026-08-27 16:57:32
4
ali...1449
𝐒𝒉𝒂𝑛𝒊👀 :
دکھ یہ نہیں کہ وہ حاصل نہیں ہوا دی۔ دکھ یہ ہے کہ وہ سب کا ہوا لیکن میرا نہ ہوا۔
2026-08-27 16:28:50
5
To see more videos from user @http_massab, please go to the Tikwm homepage.

Other Videos


About