@benammohbt2: کبھی کبھی انسان اس لیے خاموش نہیں ہوتا کہ اس کے پاس کہنے کو کچھ نہیں ہوتا، بلکہ اس لیے خاموش رہتا ہے کہ اسے یقین ہو جاتا ہے کہ اس کی بات سننے والا کوئی نہیں۔ وہ اپنے دل کا بوجھ لیے لوگوں کے درمیان مسکراتا رہتا ہے، مگر اندر ہی اندر بکھرتا رہتا ہے۔ اسے بس ایک ایسے شخص کی تلاش ہوتی ہے جو اس کی خاموشی کے پیچھے چھپی چیخ سن سکے۔ دل چاہتا ہے کوئی پوچھے کہ آخر اتنے خاموش کیوں ہو، مگر خوف یہ ہوتا ہے کہ اگر دل کا حال بیان کرنے بیٹھ گئے تو شاید لفظ ساتھ نہ دیں اور جواب دیتے دیتے آنکھیں بھر آئیں۔ کچھ دکھ ایسے ہوتے ہیں جنہیں بیان کرنا بھی ایک نئی اذیت بن جاتا ہے۔ اس لیے انسان خاموش رہتا ہے، مسکراتا ہے اور سب کو یہی دکھاتا ہے کہ وہ ٹھیک ہے، حالانکہ حقیقت میں وہ صرف خود کو سنبھال رہا ہوتا ہے۔#khamoshzakham #sadpoetry #foryp
پھر پھر کیا پھر صبر آگیا🫠
اور صبر بھی ایسا کہ پھر کوئی گلہ نہ رہا❤️🩹
2026-08-28 11:00:21
4
Ihsas 804🇵🇰🇦🇫 :
🥹🥹🥹🥹
2026-08-28 14:47:50
0
𝓚𝓱𝓾𝓶𝓪𝓻i🌑🍷 :
ضائع نہ کر اپنے الفاظ ہر کسی کے لئے
خاموش رہ کر دیکھ تجھے سمجھتا کون ہے!!
2026-08-28 09:24:50
3
️ :
لوگ آپ کے زندگی میں واپس آئینگے جب وہ ان لوگوں سے مایوس ہونگے جنہیں وہ آپ سے بہتر سمجھتے تھے لیکن آپ نے یہ یاد رکھنا ہے کہ لوٹ کر آنے والوں کے پھر وہ رتبے نہیں ہوتے😳
2026-08-28 07:32:54
4
نور 🌟🥀 :
waaaaah ✌️
2026-08-28 07:13:45
0
Sageer Khan :
اپنے دکھ کسی کو بتانے سے بہتر ہے کہ وہ دکھ ہم نے ہی سہنے ہے تو کیوں بتائیں کسی کو کیوں آج کے انسان ہاتھ میں نمک لئے پھرتے ہیں.کیوں کہ انسان اب انسان نہیں رہا.
2026-08-28 02:10:21
5
Roze blassam :
مبارک ہو فرشیوں کے عرش کے چاند آ رہے ہیں
2026-08-28 14:08:31
1
Wakeelkhan Khanafridi :
2026-08-28 19:28:15
0
sohaib Ali haider :
2026-08-28 16:43:46
0
Naeem Arman :
کبھی کبھی کچھ الفاظ اور اشعار پڑھنے سے جو دلی سکون ملتا ہیں شاید ہی کوئی جانے ۔
2026-08-28 12:19:02
0
Shaxad khan :
کبھی وقت بدلے گا تو بتائیں گے ,,
ہمیں بھی بہت سی باتیں بری لگتی تھی مگر ہم خاموش رہے
2026-08-27 19:04:14
2
Pluviophile of Latamber 🌧️ :
wkhnn💔
2026-08-28 14:22:55
0
💖ALI احمد 💖 :
تم جو اے ہو میری دنیا میں اب کسی کا انتظار نہیں
2026-08-27 19:25:53
1
Elara🍃 :
"دل حالِ پریشاں سے نہ گھبرا،
اللہ ہے بس اور کوئی نہیں سوا۔"
جب سب ساتھ چھوڑ دیں اور بھروسے ٹوٹ جائیں، تو یہ یاد رکھیے کہ اللہ تعالیٰ اپنے بندے کو کبھی اکیلا نہیں چھوڑتا۔ وہ خاموش آنسو بھی سنتا ہے اور دل کی وہ پکار بھی جو زبان تک نہیں آ سکتی۔
"حسبنا الله ونعم الوكيل" — ہمارے لیے اللہ ہی کافی ہے اور وہی بہترین کارساز ہے😭🥹❤️🫵
2026-08-28 00:15:21
8
سیاہ تنہائی :
yes
2026-08-28 09:08:08
0
H K M JAAN :
:کبھی وقت بدلے گا تو بتائیں گے ,,
ہمیں بھی بہت سی باتیں بری لگتی تھی مگر ہم خاموش رہے
2026-08-28 11:46:48
0
Hasan Raza :
Hayeeeee kia keh dia zalim
2026-08-28 10:04:36
0
Waqas Ali :
nice line 👍
2026-08-28 20:52:26
0
Hameed khan :
2026-08-28 10:21:00
0
maheen khan :
bht khub
2026-08-28 11:00:19
0
To see more videos from user @benammohbt2, please go to the Tikwm
homepage.