@ramzanranakp: پنجاب بھر میں بدترین لوڈ شیڈنگ کے خلاف پنجاب اسمبلی میں حکومتی اراکین ہی وزارت توانائی کی پالیسیوں کے خلاف پھٹ پڑے، لیگی رکن اسمبلی احسن رضا نے لوڈ شیڈنگ کے خلاف آواز اٹھاتے ہوئے کہا کہ راجن پور کنگن پور اور قصور کے غریب دیہی علاقوں میں بجلی بند کی جائے تو پھر ڈی ایچ اے اور پنجاب اسمبلی کی بھی برابر بند کی جائے۔ حکومتی رکن نے ہاؤس سے مطالبہ کیا کہ پاور لیسکو چیف اور وزیر بجلی کو طلب کیا جائے اور کمیٹی بنا کر لوڈ شیڈنگ کا مسئلہ حل کیا جائے Punjab Government MPA speech in Punjab assembly against load shedding across Punjab Disclaimer: Shared for news and informational purposes only. We do not endorse any views expressed. #trending #breakingnews #fyp #viral #pims
aik hour Kya ten mints nhi bathe sktay phr ye tyari dekhtay kaisay hoty in politicians ki
2026-08-28 08:14:51
1
MianSultan 21 GB. 🫵 :
tun ky rakho sano light nai chi di wapda Razi rhy
2026-08-28 03:28:38
3
NATHAN S B :
very nice Very well
2026-08-28 08:11:51
0
Ali Murtaza :
wah jii wahh
Great Hero
Jeoo Jeoo
شہزادہ
2026-08-27 20:24:27
1
Anjum Abbas :
love you
2026-08-28 08:15:13
0
Hàmmad :
bohat khushi hui sun k kesi ki to gerat jaggi
2026-08-27 15:09:17
37
Syeda Zahra Naqvi :
یہاں بولنے کی بجاے کیس کر دیں
2026-08-28 04:26:18
11
Shahid Pervaiz :
بے شک اپ صحیح کہہ رہے ہو یہ حکمران گندے ہیں
2026-08-28 06:43:40
3
Gulam Murtaza :
good 👍
2026-08-28 04:01:39
3
Abdul :
سر آپ غریبوں کے بل بھی عوام دے رہی ہے
2026-08-28 02:46:55
6
The Jutt Passion :
بہت خوب 1 فیصد ہی لیکن بولے تو ضرور 💯
جو ipp سے معاہدہ ہوا ان پر کیس چلایا جائے کہ 100 فیصد بجلی کے پیسے لیکر 25 فیصد کیوں بجلی مہیاء کی ؟
اگر اس معاہدہ پر 100 فیصد بجلی بنائی جاتی جو بنانے کی پابند تھی تو ہر ٹیوویل ٹربائن کو بجلی مفت دے سکتے تھے غریبوں کو 100 یونٹ فری کر سکتے تھے لوڈ شیڈنگ بالکل ختم کر سکتے تھے یہ میری بات بہت اہم اور بہت اچھا پوائنٹ ہے عالمی عدالت میں یہ کیس چلے تو ipp کو لینے کے دینے پڑ جائیں گے عالمی عدالت میں پاکستان کی عدالت جیسے فیصلے نہیں انصاف پر ہوتے ہیں وہاں ipp کو مجرم ٹھہرایا جائے گا کہ 100 فیصد کے پیسے لیکر 25 فیصد کیوں بجلی دی؟ لیکن کوئی mna یہ بولتا ہے نہیں سب پارٹی کے 5 فیصد حصہ جو ہے فوجی بڑے افسران اشرافیہ بھی 25 فیصد حصہ دار ہے۔💯
2026-08-28 01:57:22
3
Imran :
👍👍 Sara din dhup mein majduri karte hain raat ko 11:00 baje let jaati hai FIR 1:00 baje jaati hai namaj ke time ho chuke ke liye Pani Nahin hota light Nahin Hoti Jo main ke waqt Lete Nahin Hoti👍👍😭😭😭
2026-08-28 08:21:19
0
mian faisal :
12 gante
2026-08-28 03:57:02
0
چوہان برادران :
zindabad bahi
2026-08-28 08:23:35
0
Saqib jutt buttar :
bilkul thik kaha pehli Baar Kisi nay Dil ki BAAT ki hai
2026-08-28 08:24:50
0
@^شھباز حیدر^320 :
o
2026-08-28 08:19:57
0
NEW PC WORLD COMPUTERS ATTOCK :
سر اپ نے بالکل ٹھیک کہا ہے جتنے بھی سرکاری ادارے ہیں جیسے عام لوگوں کی لائٹ جاتی ہے اسی طرح ان اداروں کی لائٹ بھی جائے کوئی جنریٹر کوئی یو پی ایس کوئی اس طرح کی سہولت ان کو نہ دیں اور پھر ان کو پتہ چلے کہ اس گرمی میں جو لائٹ لے کے جاتے ہیں اتنے گھنٹوں کیسے سکون سے بیٹھ سکتے ہیں یہ لوگ
2026-08-28 08:23:01
0
Abdul :
سر اپ نے بالکل ٹھیک بات کی ہے میں جہلم کے گاؤں میں رہتا ہوں وہاں پر بجلی بے انتہا جاتی ہے اور جیسے بجلی بند ہوگی ساتھ ہی سروس بھی چلی جاتی ہے تین تین چار چار گھنٹے سروس نہیں ہوتی۔
200 سے ایک یونٹ بڑھ جائے تو 10د ہزار سے کم بل نہیں اتے لوگوں کو اتنے زیادہ بھاری ٹیکسوں میں بل دے رہے ہیں یہ اور سروس دے نہیں رہے تو ان سے کون کیوں نہیں پوچھتا
2026-08-28 08:24:02
0
To see more videos from user @ramzanranakp, please go to the Tikwm
homepage.