A Black Day for Pakistan PUBG community 💔 Humare bhai Farooq Ahmad YT Allah ke pass chale gaye hain…
What a humble person and soul he was… please unke liye sab dua karien Allah janat main uncha mukaam de Ameen
2026-08-27 20:38:30
0
ㄖ爪卂几乇🎃🥇 :
were are you now😭
2026-08-27 12:44:16
7
🇵🇰 میاں عبدالرحمان🇸🇦 :
My idol I miss you 😭😭😭
2026-08-27 20:51:28
0
𝐒𝐀𝐑𝐃𝐀𝐑 𝐇𝐀𝐁𝐈𝐁 🔛🔝 :
Black day 😭
2026-08-27 20:29:04
0
💫 خاجی ممتاز میچنگ سنٹر 💫 :
Bro come back please 😓
2026-08-27 12:44:00
1
Ī Ñ S A F :
@+92🇵🇰:آج ہماری PUBG community کے لیے واقعی ایک بہت افسوسناک دن ہے۔ ہمارے بھائی Farooq Ahmad YT ہم سے رخصت ہو کر اللہ کے پاس چلے گئے ہیں۔ 💔
وہ صرف ایک creator نہیں بلکہ ایک نہایت humble، اچھے اخلاق والے اور خوبصورت دل کے انسان تھے۔ کچھ لوگ اپنی موجودگی سے نہیں، اپنی اچھی یادوں سے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، اور Farooq بھائی بھی انہی لوگوں میں سے ایک تھے۔ ان کی کمی یقیناً ان کے چاہنے والوں، دوستوں اور پوری community کو ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی۔ 😭💔
اللہ تعالیٰ ان کی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے تمام اہلِ خانہ اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
2026-08-27 15:06:53
9
𝒆𝒗𝒂. :
Seni çok seviyorum 🥹🇹🇷
2026-08-27 15:52:57
3
个Fb・Khamar・302 🇵🇰🦅 :
Good day🥺 ⚰️Farooq Ahmad YT 🕊⚰️😭
2026-08-27 19:44:39
0
𝄟❥⃟☞🇸𝔥𝔬𝔞𝔦𝔟࿐🫴🥹❓ :
اللہ پاک جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین یا رب العالمین 😭😭😭😭😭😭😭😭
2026-08-27 14:18:06
4
ساحل🌊 :
🫀:آج ہماری PUBG community کے لیے واقعی ایک بہت افسوسناک دن ہے۔ ہمارے بھائی Farooq Ahmad YT ہم سے رخصت ہو کر اللہ کے پاس چلے گئے ہیں۔ 💔
وہ صرف ایک creator نہیں بلکہ ایک نہایت humble، اچھے اخلاق والے اور خوبصورت دل کے انسان تھے۔ کچھ لوگ اپنی موجودگی سے نہیں، اپنی اچھی یادوں سے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، اور Farooq بھائی بھی انہی لوگوں میں سے ایک تھے۔ ان کی کمی یقیناً ان کے چاہنے والوں، دوستوں اور پوری community کو ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی۔ 😭💔
اللہ تعالیٰ ان کی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے تمام اہلِ خانہ اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
2026-08-27 18:42:45
2
s𝑎𝑑_ᵇᵒʸ :
إِنّا لِلّهِ وَإِنّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ💔
2026-08-27 18:45:34
0
🤍اليورو الشنبلي 🤍🇸🇩+249 :
اول
2026-08-27 12:43:42
5
ZUBAIR BHULLAR 007 :
bahut bura hua bhai 🥺🥺
2026-08-27 12:50:35
2
ℳЯ༻, M 么 L I K 〆 :
innalillahywainailihirajion🥰
2026-08-27 13:30:43
1
𓅓 :
والله لعبت انا وهو اليوم ليفيك
2026-08-27 20:54:36
0
3AM _ D E M O N ⭐ :
Black day for Pakistani pubgm community Farooq bhai allah apko jannat may ala makam ata farmay 😭
2026-08-27 21:19:31
0
awais608 👑 :
:mere Bhai to nhi thy but bhaio se barh k thy Allah g Sabar den sab ko specially unki family ko Rona a reha ha Allah g 😭🤲🏻🫀:A Black Day for Pakistan PUBG community 💔 Humare bhai Farooq Ahmad YT Allah ke pass chale gaye hain…
What a humble person and soul he was… please unke liye sab dua karien Allah janat main uncha mukaam de Ameen
2026-08-27 21:01:32
0
To see more videos from user @07nolove, please go to the Tikwm
homepage.