جشن بے شک اٹھ نو یا 12 یا 17 ربیع الاول کو مناؤ لیکن جشن بھرپور ہونا چاہیے کیونکہ ربیع الاول کا سارا مہینہ ہی خوشی کا مہینہ ہے ہمیں اختلافات سے ہٹ کر بھرپور سرکار کی امد کا جشن منانا چاہیے اور جو لوگ کہتے ہیں یہ بدعت ہے ان لوگوں کو اپنی اصلاح کی ضرورت ہے کیونکہ جن کے وسیلے سے ہمیں اتنا پیارا مذہب اسلام ملا اپنی امت سے اتنا پیار کرنے والا نبی ملا اور اسی کی امد کی خوشی نہ منانا سمجھ سے باہر ہے
2026-08-28 03:35:02
33
اپنی شہزادی کا ہوں یار 🫀🫀🫀 :
inshallah mola sab ko Salamt rakhy
2026-08-27 18:38:46
16
fatimadgk5 :
inshallah hum bhi aayenge 🥰🥰
2026-08-28 03:17:32
18
user73550031985210 :
2026-08-27 19:15:28
7
To see more videos from user @shiagirl.14, please go to the Tikwm
homepage.