بھائی ہم مریدکے سے گئے تھے300 ٹکٹ کا وعدہ تھا اور عوام کو دیکھا 600 ہو گیا بہت اچھا لگا لیکن ان کے پرچی نکالنے کا سٹائل پسند نہیں ایا ان کو چاہیے تھا سب پرچیوں کو ایک باکس میں مکس کرتے ہیں ان میں سے نکالتے ہیں کسی کے ساتھ بے انصافی نہ ہوتی اصل میں حافظ اباد کہ یہ لوگ بہت زیادہ تھے اور ہر شہر سے لوگ بہت کم تھے حافظ اباد تو خود ایک ضلع ہے اس کی بھی اس کی بھی تصیلے ہے اس وجہ سے حافظ اباد کی عوام وہاں بہت زیادہ اس لیے ان کی عمرہ کے پیکج بہت زیادہ نکلے اگر وہ کام کرتے ہیں حافظ اباد کے 300 پرچی علیحد سے نکالتے اور جو باقی دور دراز سے عوام ائی ہے ان کی 300 پرچی علیحدہ سے نکال کے میرے خیال سے یہ ٹھیک ہے سب کو برابر کا چانس ملنا تھا باقی ہوتا وہی ہے جو اللہ کو منظور ہوتا ہے کیونکہ اتے ہیں وہ بھی جن کو سرکار بلاتے ہیں جن کی حاضری سرکار میں لکھ دی تھی ان کی پرچی نکلنی تو تھی سرکار کی امد مرحبا دلدار کی امد مرحبا مرحبا یا مصطفی مرحبا یا مصطفی سارے پرو درود سرکار اگئے
2026-08-27 13:17:50
55
Khuram Hanif :
love you
2026-08-30 01:28:46
0
༒͢🦋⃟ 𝘡𝘢𝘪𝘯𝘢𝘣 🦋⃟💙࿐ :
hafiazabad wala idhr ayo 🥰
2026-08-28 10:12:55
9
HarisAli :
میں ببواہوں کما نے والا کؤی نہیں ہے
2026-08-30 05:38:56
3
👑Ĥussain Cĥattha💞 :
allah pak haji nasir habib ko ur zyada dy ur allah un ko ur nwazy🥰🥰🥰🥰🥰love you nasir habib bhai🥰
2026-08-27 17:04:27
2
Mano Jutt :
❤️❤️صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم ❤️
2026-08-28 10:38:06
19
ViVeScEnT bY hArIs ZiA :
تڑپتا ہے یہ دل میرا۔ برستی ہے میری آنکھیں 🥺
2026-08-27 13:17:37
26
sahnzy Yosef :
بھائی میرے پاس گھر نہیں ہے کرائے پر ہیں اگر کچھ مدد کر دیں تو اللّٰہ تعالیٰ ضرور اجر دیں گے
2026-08-28 03:04:58
11
Forqaan Zubair :
bhi jan list to show karain umrah k
2026-08-27 14:06:33
2
🇵🇰 RASHID ALI 🇵🇰 :
تمام بہن بھائیوں سے گزارش ہںے کہ آپ میرے لئے دعا کریں کہ اللّٰہ پاک مجھے اپنے خزانوں میں سے اتنا نوازیں کہ اللّٰہ پاک مجھے اپنے محبوب کے در پر حاضری نصیب فرمائیں، آمین
2026-08-27 19:08:12
5
HAji____ TAHiR :
محبوب کی محفل کو محبوب سجاتے ھیں آتے ھیں وہی جن کو سرکار بلاتے ھیں
2026-08-27 18:30:27
5
user8119450954658 :
0
2026-08-28 03:14:41
1
Mehar Abrar :
MashAllah
2026-08-28 04:02:38
2
muhammadbinqasim515 :
تھوڑی سی ادھر بھی مہربانی کر دیں
2026-08-28 06:28:04
0
Waheed Ahmed :
Allah pak Nasir Habib sahib salamat rakhy Ameen
2026-08-28 02:10:30
1
Kashif kashi :
ماشاء اللہ
2026-08-27 19:29:24
1
user8119450954658 :
[Sticker] ❤️❤️
2026-08-28 03:16:02
1
malik Farooq hussain :
2026-08-28 03:16:12
1
user aqib javed :
2026-08-28 10:31:22
1
To see more videos from user @ghulamyaseenofficial, please go to the Tikwm
homepage.