mere Bhai to nhi thy but bhaio se barh k thy Allah g Sabar den sab ko specially unki family ko Rona a reha ha Allah g 😭🤲🏻
2026-08-27 18:09:00
4
RK丨NAINA🚩🥂🖤 :
2026-08-28 04:40:57
0
fct.yt :
:آج ہماری PUBG community کے لیے واقعی ایک بہت افسوسناک دن ہے۔ ہمارے بھائی Farooq Ahmad YT ہم سے رخصت ہو کر اللہ کے پاس چلے گئے ہیں۔ 💔
وہ صرف ایک creator نہیں بلکہ ایک نہایت humble، اچھے اخلاق والے اور خوبصورت دل کے انسان تھے۔ کچھ لوگ اپنی موجودگی سے نہیں، اپنی اچھی یادوں سے ہمیشہ زندہ رہتے ہیں، اور Farooq بھائی بھی انہی لوگوں میں سے ایک تھے۔ ان کی کمی یقیناً ان کے چاہنے والوں، دوستوں اور پوری community کو ہمیشہ محسوس ہوتی رہے گی۔ 😭💔
اللہ تعالیٰ ان کی تمام لغزشوں کو معاف فرمائے، ان کی قبر کو نور سے بھر دے، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور ان کے تمام اہلِ خانہ اور چاہنے والوں کو صبرِ جمیل عطا فرمائے
2026-08-27 18:53:52
1
sk :
Allah Pak Farooq Bhai Ko Janat me Ala Maqaam Ata Farmaye Ameen 🥹😭
2026-08-27 20:51:14
1
Luqman :
کل نفس ذائقہ الموت 🥹🥹🥹🥹
2026-08-28 00:45:14
0
ML DARK YT :
انا للہ وانا الیہ راجعون
2026-08-27 14:38:30
1
A :
🥺
2026-08-27 23:43:49
0
To see more videos from user @ml_zee1, please go to the Tikwm
homepage.